• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اگر بندے نے ہر چیز کو پہچان لیا لیکن اپنے رب کو ہی نہ پہچانا تو گویا اس نے کچھ نہیں پہچانا، اسی طرح اگر اس نے دنیا کی تمام چیزوں، لذتوں اور خواہشات میں سے حصہ لے لیا لیکن اللہ تعالٰی کی محبت، اس کی طرف شوق اور اس کی خوشی کے حصول میں ناکام رہا تو گویا وہ کسی بھی لذت، نعمت یا آنکھوں کی ٹھنڈک کے...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    لا تصح لك درجة التواضع ‏حتى تقبل الحق ممن تحب وممن تبغض ‏ ، فتقبله من عدوك ‏كما تقبله من وليّك متواضع کون؟ امام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں: تم درجہ تواضع کے لائق نہیں‌بن سکتے ہیں یہاں تک کہ تم ہر اس شخص سے حق بات قبول کرو جس سے تم محبت کرو یا جس سے نفرت کرو، پس تم حق کو قبل کرو اپنے دشمن...
  3. عمر السلفی۔

    اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے ؟

    خطرناک غلطیاں 1: اپنے آپ کو زیادہ عقل مند سمجھنا، 2: جو کام خود سے نہ ہوسکے سب کے لیے نا ممکن سمجھنا، 3: اپنا راز کسی کو بتاکر اسے پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا، 4: گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کرکے چھوڑ دوں گا، 5: بے کاری میں آیندہ کیلئے خیالی پلاؤ پکانا اور خوش ہونا، 6: انسان کے متعلق...
  4. عمر السلفی۔

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    ہمارے ہاں ذاتی نقصانات پر مارنے کی مثالیں اور واقعات زیادہ نظر آتے ہیں ۔۔۔ یاد رکھیں مارنے پیٹنے سے کبھی تربیت یا اصلاح نہیں ہوتی ۔۔۔ آپ خود بھی آج اگر کسی مقام پر ہیں تو وہ مار پیٹ کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ محبت اور صبر ہی اسکے متبادل ذرائع ہیں۔۔۔ اصلاح و تربیت کے حوالے سے ڈانٹ کی زیادہ اہمیت...
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "شیطان کے پاس انسان کے لیئے فقر و فاقے سے ڈرانے سے زیادہ کوئی ہتھیار نہیں، پس جب انسان کے دل میں فقیری کا خوف آجائے تو وہ حق سے رُک جاتا ہے، خواہش ِنفس کے مطابق گفتگو کرنے لگتا ہے، اور اپنے رب سے بدگمان ہوجاتا ہے۔" امام سفيان الثوري رحمه الله (المغني عن حمل الأسفار 4/32)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اگر چاہتے ہو کہ تمھارا جسم صحیح سلامت رہے اور نیند کم آئے تو کھانا کم کر دو!" امام سفیان ثوری رحمہ اللہ (‏حلية الأولياء: 7/7)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ امَامُ مَالِك رَحِمَهُ اللهُ فرماتے ہیں...! اگر کسی شخص کے گناہ ساری کائنات کے برابر بھی ہوں مگر جب وہ اللّٰہ سے ملے تو سنت (رسولﷺ) کے ساتھ ملے تو وہ شخص جنت میں نبیین ، صدیقین شہداء اور صالحین کے ساتھ ہوگا اور یہ بہت اچھی رفاقت ہے۔ ذَمُّ الْكَلَامِ وَ أَهْلِه ٥/٧٦
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”معاملات کو سر پر سوار کرنا اور پریشان ہونا چھوڑ دو ؛ ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔“ [ ابو فہر محمود محمد شاکر رحمه الله || طبقات فحول الشعراء : ٦٣٣/٢ ]
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابنِ قیم رحمہ اللہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الکافرون اور اخلاص کو فجر کی سنتوں اور وتر میں پڑھتے تھے. یہ کام کا آغاز اور اسکا خاتمہ کرنے والی ہوتیں تاکہ دن کا آغاز بھی توحید سے ہو اور خاتمہ بھی توحید سے ہو۔ اجتماع الجيوش الإسلامية ( ٨٥/١ )
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”بیس سال ہو گئے رب سے ایک حاجت کا سوال کرتے ہوئے، نہ وہ حاجت پوری ہوتی ہے نہ میں مایوس ہوتا ہوں ...“ (الآداب الشرعية لابن مفلح : ١٧٠/٢، عَن بعض السلف)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ - ”اگر آپ کسی شخص کو حدیث سنائیں اور وہ اسے ٹھکرا کر کہے کہ صرف قرآن سے بات کرو، تو سمجھ لیں کہ اس شخص میں زندیقیت کے اثرات ہیں۔“ - *|[ امام بربہاری رحمه الله || شرح السنة : ١٢٢ ]|*
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن جوزی فرماتے ہیں۔ ”میں نے خود پر غور کیا تو اپنے آپ کو ہر شے سے مفلس پایا۔ اگر بیوی پر تکیہ کرتا ہوں تو وہ میری مراد کے مطابق نہیں ہو سکتی۔ حُسن ہے تو اخلاق ناقص ہیں، اخلاق عمدہ ہیں تو مفادات اس کے اپنے ہیں، اور شاید اسے میری موت کا ہی انتظار ہو۔ بچوں کو دیکھوں تو یہی معاملہ ہے۔ خادم...
  13. عمر السلفی۔

    حضرت طلحہ بن عبیداللہ کا تذکرہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کے متعلق کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علی

    چار دفعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم زلف ... سیدنا طلحہ بن عبيد اللہ رضى اللہ عنہ کی چار بیویاں تھیں، اور چاروں امہات المؤمنین کی بہنیں تھیں۔ - ام المؤمنین عائشہ کی بہن ام کلثوم بنت ابى بكر - ام المؤمنين زينب بنت جحش کی بہن حمنہ بنت جحش - ام المؤمنين ام حبيبہ کی بہن فارعہ بنت ابى سفيان - ام...
  14. عمر السلفی۔

    الشیخ‌ محمد بن عبد الوہاب نجدی رحمتہ اللہ کا مختصر تعارف

    شیخ الاسلام محمد بن عبد الوهاب نجدی رحمہ اللہ کے پڑپوتے شیخ عبد اللطيف رحمہ اللہ سے جامعہ ازہر کے کسی عالم نے طنز کرتے ہوئے کہا : ”مسیلمہ کذاب تم نجدیوں کا ہی بڑا تھا۔“ شیخ صاحب نے برجستہ جواب دیا : ”اور فرعون لعین تم مصریوں کا ہی رئیس تھا۔“ (مصباح الظلام : 360)
  15. عمر السلفی۔

    ایک بہت شاندار اور جامع دعا

    سیدنا عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ کم ہی ایسا ہوتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کی کسی مجلس سے یہ دعا کیے بغیر اٹھے ہوں : اللهمَّ اقسِمْ لنا مِنْ خشيَتِكَ ما تحولُ بِهِ بينَنَا وبينَ معاصيكَ ، اے اللہ! تو ہمیں اپنے خوف میں سے اتنا عطا کر کہ وہ ہمارے اور ہمارے گناہوں...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”اور اہلِ سنت یہ کہتے ہیں کہ آدمی اصحابِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کو اپنا عقیدہ بنائے، اور ان کے محاسن و فضائل کا خوب چرچا کرے، اور ان کے باہمی اختلافات میں ٹانگ اڑانے سے گریز کرے۔“ (اصول السنة لابن ابی زمنین المالکی : ٣٥)
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    صحابی کو شہید کرنا قبولِ اسلام کا سبب بن گیا ... سیدنا جبار بن سلمى الكلبي رضی اللہ عنہ نے (قبل از اسلام) بئرِ معونہ کے موقع پر سیدنا عامر بن فہیرہ رضی اللہ عنہ پر تیر چلایا۔ عامر رضی اللہ عنہ نے بے ساختہ کہا : ”فزتُ وربِّ الكعبة.“ "ربِ کعبہ کی قسم، میں کامیاب ہو گیا۔" جبار بن سلمی کہتے ہیں،...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    دوستوں کے درمیان بحث ... ”دوستوں کے مابین مفید اور پُر سکون بحث ہو جانے میں کوئی حرج نہیں۔ اور میں بہتر سمجھتا ہوں کہ یہ بحث دوسرے لوگوں کے سامنے نہ ہو؛ کیونکہ دوسرے اس بحث سے وہ کچھ نکال لیں گے جو بحث کرنے والے چاہتے نہیں ہوں گے، اور معاملہ اتفاق کی بجائے بغض و عداوت کا رُخ اختیار کر لے گا۔“...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”میں سمجھتا تھا کہ اس امت کا مسئلہ عقیدے کا ہے، مگر مجھ پر واضح ہوا کہ مسئلہ عقیدے اور اخلاق دونوں کا ہے۔“ [ الإمام الألباني رحمه الله || الهدى والنور، شريط : ٩٠٠ ]
Top