الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اولیاء الرحمن کی علامات
اور اگر وہ شخص ایمان کے باطنی حقائق سے آگاہ ہو، احوالِ رحمانی اور احوالِ شیطانی میں فرق کر سکتا ہو تو سمجھو کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے دل میں نور ایمان ڈال دیا ہے۔
جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ وَآمِنُوابِرَسُولِهِ يُؤْتِكُمْ...
اولیاء الشیطان کی علامات
جب وہ شخص ان ناپاک اور خبیث چیزوں کے ساتھ لتھڑا رہے جو شیطان کو پسند ہیں یا حماموں اور کوڑے کرکٹ کے گندے ڈھیروں میں پڑا رہے جہاں شیطان موجود رہتے ہیں یا سانپوں بچھوئوں اور بھڑوں کو اور کتے کے کانوں کو جو کہ پلید اور خبیث چیزیں ہیں کھا جائے یا پیشاب یا دوسری نجاستیں پیتا...
مجذوب! نجاستوں اور کتوں کے ساتھی
مثال کے طور پر غور کیجیے کہ اس طرح کی خلافِ عادت باتیں بعض اوقات ایسے لوگوں میں بھی پائی جاتی ہیں۔ جو وضو بھی نہیں کرتے، فرض نمازیں بھی ادا نہیں کرتے۔ نجاستوں میں ڈوبے رہتے ہیں۔ کتوں کی محفل میں بیٹھے رہتے ہیں۔ حماموں، قبرستانوں اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں پر پڑے...
خوارقِ عادات اور اولیاء
بسا اوقات تو ایسا دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کو محض اس بنا پر ولی اللہ سمجھ لیا جاتا ہے کہ اس نے کچھ انکشافات کیے اور اس سے بعض خوارقِ عادات اور بعض عجیب تصرفات ظاہر ہوئے ہیں مثلاً یہ کہ وہ کسی کی طرف اشارہ کر دے اور وہ مر جائے۔ یا ہوا میں اڑ کر مکہ مکرمہ یا کہیں اور پہنچ...
درویشوں کی اندھی تقلید موجب عذاب ِ آخرت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت اور ایسے شخص کی موافقت آدمی کو پہلے تو بدعت اور گمراہی کی طرف اور پھر کفر و نفاق کی طرف گھسیٹ لے جاتی ہے
اور وہ اللہ تعالیٰ کے اس قول کا مصداق بن جاتا ہے۔
وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ...
مشائخ کے اقوال اور پابندیِ کتاب و سنت
سلیمان دارانی کا قول
مشائخ کے کلام میں اس طرح کی مثالیں بہت موجود ہیں۔ شیخ ابوسلیمان دارانی نے کہا :
اِنَّہ لَیَقَعُ فِیْ قَلْبِی النُّکْتَۃُ مِنْ نُّکَتِالْقَوْمِ فَلَا اَقْبَلُھَا اِلَّا بِشَاھِدَیْنِ الْکِتٰبِوَالسُّنَّۃِ۔
جنید کا قول
ابوالقاسم جنید...
انبیاء علیہم السلام اور اولیاء رحمہم اللہ میں فرق
اُمت کے تمام سلف صالحین اور ائمہ کرام کا اس پر اتفاق ہے کہ بجز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے باقی کوئی شخص بھی کیوں نہ ہو۔ اس کے بعض قول قبول کیے جاسکتے ہیں اور بعض ترک کیے جاسکتے ہیں اور یہ انبیاء اور غیر انبیاء کا فرق ہے۔ انبیاء صلوات اللہ...
صدیق کو محدَّث پر کیوں ترجیح حاصل ہے؟
اس کی کئی نظیریں ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ سیدناابوبکر رضی اللہ عنہ کو سیدناعمر رضی اللہ عنہ پر ترجیح حاصل ہے حالانکہ عمر رضی اللہ عنہ محدث ہیں کیونکہ صدیق کا مرتبہ محدث کے مرتبہ سے بلند تر ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صدیق جو کچھ بھی کہتا ہے یا کرتا ہے تو...
فضیلت ِ عمر فاروق رضی اللہ عنہ
صحیحین میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
قَدْکَانَ فِی الْاُمَمِقَبْلَکُمْ مُحَدَّثُوْنَ فَاِنْ یَّکُنْ فِیْ اُمَتِّیْ اَحَدٌ فَعُمَرُمِنْھُمْ۔
(بخاری کتاب الانبیاء، باب حدیث الغار برقم: ۳۴۶۵، وکتاب فضائلالصحابۃ باب مناقب عمر...
غلط اجتہاد یا غلط الہام ولایت کا منافی نہیں
اس باب میں لوگوں کی تین قسمیں ہیں۔ دو قسمیں دونوں انتہائوں پر ہیں، ایک وسط میں ایک قسم ان لوگوں کی ہے جب وہ کسی شخص پر ولی اللہ ہونے کا عقیدہ جما لیتے ہیں تو جس چیز کے متعلق وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بات اُس کے دل نے اللہ کی طرف سے لی ہے ، اس بات میں وہ...
الہام کی صحت کا معیار
اسی لیے جب ولی اللہ سے غلطی کا صدور ممکن ہے تو لوگوں کو اس کی تمام باتوں پر ایمان لانا ضروری نہیں، ہاں البتہ نبی ہو تو اور بات ہے اور ولی اللہ کے لیے یہ بھی جائز نہیں ہے کہ وہ ان تمام چیزوں پر اعتماد کرے جو کہ اس کے دل پر القا ہوتی ہیں۔ اِلاَّ یہ کہ وہ موافق شریعت ہوں۔ اپنے...
عصمت، شرط ولایت نہیں
ولی اللہ کے لیے معصوم ہونا یا خطا اور غلطی سے مبرّا ہونا شرط نہیں ہے۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ علمِ شریعت کی بعض باتیں اس پر مخفی ہوں اور دین کے بعض امور میں بھی اسے مغالطہ لگا ہو اور یہ سمجھنے لگے کہ فلاں امور کا اللہ نے حکم دیا ہے، حالانکہ دراصل اللہ نے اس سے منع کیا ہو اور بعض...
ترک غذا، ترک ضروریات اور دائمی خاموشی ممنوع ہے
رہی دائمی خاموشی سو وہ بدعت ہے اور اس کی ممانعت کی گئی ہے۔
اسی طرح روٹی اور گوشت کھانا اور پانی پینا چھوڑ دیا جائے تو یہ بھی بڑی مذموم بدعت ہے جیسا کہ صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ثابت ہے کہ
(بخاری کتاب الایمان والنذور باب فی النذر...
267- بَاب مَنْ قَالَ يَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ
۲۶۷- باب: صلاۃِ کسوف کی ہر رکعت میں ایک ایک رکوع ہے اس کے قائلین کی دلیل
1193- حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ الْبَصْرِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ؛ عَنِ...