• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو داؤد

    اللہ کو اوپر نہ ماننے والے بدعتی حنفی ہیں

    اس حدیث میں جو بیان ہوا ہے یہی بات صحیح البخاری کی حدیث میں بھی بیان ہوئی ہے لیکن اس کے آگے ہی زرا تفصیل ہے کہ : إن ربه بينه وبين القبلة، فلا يبزقن احدكم قبل قبلته، ولكن عن يساره او تحت قدميه کہ اس کا رب اس کے اور قبلہ کے درمیان ہوتا ہے۔ اس لیے کوئی شخص (نماز میں اپنے) قبلہ کی طرف نہ تھوکے۔...
  2. ابو داؤد

    اللہ کو اوپر نہ ماننے والے بدعتی حنفی ہیں

    صحیح بخاری کی روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں قبلہ رخ دیوار پر تھوک دیکھی تو اسے کھرچ ڈالا اور ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ جب تم نماز میں ہوتے ہو تو اپنے رب سے سرگوشی کرتے ہو جبکہ وہ تمہارے اور قبلے کے درمیان ہوتا ہے۔ ایک اور روایت کے الفاظ ہیں کہ...
  3. ابو داؤد

    رافضی و نیم رافضی تضادات

    رافضی و نیم رافضی تضادات سیدنا حسین کا یزید کی بیعت نہ کرنا درست اقدام تھا، سیدنا معاویہ کا سیدنا علی کی بیعت نہ کرنا غلط اقدام تھا سیدنا حسین کی یزید کے خلاف بغاوت درست تھی سیدنا معاویہ کی سیدنا علی کے خلاف بغاوت غلط تھی، سیدنا علی نے سیدنا عثمان کا قصاص نہیں لیا درست تھا یزید نے سیدنا...
  4. ابو داؤد

    اللہ کو اوپر نہ ماننے والے بدعتی حنفی ہیں

    اللہ کو اوپر نہ ماننے والے بدعتی حنفی ہیں تحریر : محمد سلمان شیخ جیسا کہ سب کو معلوم ہے دیوبندیو نے عقائد میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی طرف منہ ہی نہیں کیا اس وجہ سے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ وہی ہے جو اہل حدیث کا ہے اور دیوبندیو کا عقیدہ وہ ہے جو بدعتی اور گمراہ فرقوں کا ہے اس لیے...
  5. ابو داؤد

    مبدل منہ اور بدل کے متعلق چند باتیں

    مبدل منہ اور بدل کے متعلق چند باتیں تحریر : محمد امجاد عالم نیپال بدل کی تعریف: بدل ایسے تابع کو کہتے جو منسوب الی المبدل منہ سے مبدل منہ کے بغیر مقصود ہو یعنی مبدل منہ اور بدل میں مقصود بالذات بدل ہوتا ہے نہ کہ مبدل منہ۔ مبدل منہ کی تعریف: وہ ایسے اسم کو کہتے ہیں جو بدل سے پہلے آئے اور وہ...
  6. ابو داؤد

    کون ہے جو اللہ سے زیادہ بات کا سچا ہے؟

    بسم الله الرحمٰن الرحیم کون ہے جو اللہ سے زیادہ بات کا سچا ہے؟ کسی بھی عقل مند پر شیطان کا مکروفریب مخفی نہیں ہے کہ کیسے اُس نے اپنا پھندا ڈالا اور اپنا جال بچھادیا تا کہ اللہ کے بندے اس میں جا پھنسیں،اور اللہ نے اپنی کتاب میں اس کے بارے میں خبر دی ہے: قال فَبِعِزَّتِكَ لَاُغْوِيَنَّهُمْ...
  7. ابو داؤد

    اصلاحِ نفس جہاد اکبر ہے؟

    اصلاحِ نفس جہاد اکبر ہے؟ قَدِمَ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِﷺ قَوْمٌ غُزَاۃٌ فَقَالَ قَدِ مْتُمْ بِخَیْرِ مَقْدَمٍ مِّنَ الْجِہَادِ الْاَصْغَرِاِلَی الْجِہَادِ الْاَکْبَرِ قِیْلَ وَمَا الْجِہَادُ الْاَکْبَرُ قَالَ مُجَاہَدَۃُ الْعَبْدِہَوَاہٗ مجاہدین کی ایک جماعت حضرت پاک ﷺ کی خدمت میں آئی تو آپ ﷺ...
  8. ابو داؤد

    سیدنا حکم بن ابی العاصؓ کی جلا وطنی کی کہانی اور انجینئر محمد علی مرزا صاحب کی گوہر افشانیاں

    سیدنا حکم بن ابی العاصؓ کی جلا وطنی کی کہانی اور انجینئر محمد علی مرزا صاحب کی گوہر افشانیاں تحریر: محمد فھد حارث چند دنوں قبل انجینئر محمد علی مرزا صاحب کا ایک ویڈیو کلپ دیکھنے کو ملا جس میں موصوف نے سیدنا مروانؓ کو مطعون کرنے کے لیے ان کے والد اور سیدنا عثمانؓ کے سگے چچا سیدنا حکمؓ بن ابی...
  9. ابو داؤد

    آلِ علیؓ و آلِ مروانؓ کے باہمی تعلقات

    آلِ علیؓ و آلِ مروانؓ کے باہمی تعلقات تحریر: محمد فھد حارث جن حضرات نے تاریخ و انساب کے مستند ماخذ کا بنظرِ غائر و غیر جانبدار انہ مطالعہ کر رکھا ہوتا ہے، ان کے اوپر یہ امر مکمل طور سے مترشح ہوتا ہے کہ سیاسی رقابتیں رکھنے کے باوجود آلِ علیؓ و آلِ مروانؓ کے درمیان عموماً مؤدت و محبت کے تعلقات...
  10. ابو داؤد

    کیا سیدنا مروان بن الحکمؓ نے اہل بیت پر لعنت کی؟

    کیا سیدنا مروان بن الحکمؓ نے اہل بیت پر لعنت کی؟ تحریر: محمد فھد حارث مسند ابو یعلیٰ سے ایک روایت پیش کیا جاتی ہے کہ ابو یحییٰ نے کہا کہ میں حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا تھا اور مروانؓ ان دونوں کو بر ا بھلا کہہ رہا تھا۔ سیدنا حسنؓ اپنے بھائی حسینؓ کو خاموش کروا رہے تھے۔ تب مروانؓ نے...
  11. ابو داؤد

    علم کی زکاۃ

    علم کی زکاۃ تحریر : حافظ محمد طاھر ⇚ قاسم بن اسماعیل بن علی بیان کرتے ہیں کہ ہم بشر بن الحارث رحمہ اللہ کے دروازے پر تھے کہ وہ باہر نکلے، ہم نے کہا : ابو نصر! ہمیں احادیث بیان کریں ۔ انہوں نے پوچھا : کیا تم حدیث کی زکاۃ دیتے ہیں؟ میں نے عرض کیا : اے ابو نصر! حدیث کی بھی زکاۃ ہوتی ہے؟ فرمایا ...
  12. ابو داؤد

    خواہشات کے تابع علم

    خواہشات کے تابع علم تحریر : حافظ محمد طاھر علم جب خواہشات و شہوات کے تابع ہو جائے تو گمراہی کی ابتداء ہو جاتی ہے پھر انسان پہلے اپنی دلی خواہش کے مطابق کوئی موقف اپناتا ہے پھر اس پر ادھر اُدھر سے دلائل کھینچ تان کر اپنی بات ثابت کرنے کی سعی شروع کر دیتا ہے، آج کل کے نوجوانوں میں یہ چیز بہت ہی...
  13. ابو داؤد

    عصر حاضر کا صنمِ اکبر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عصر حاضر کا صنمِ اکبر: جمہوریت!!! الحمد للہ القوي المتین، والصلاۃ والسلام علی من بعث بالسیف رحمة للعالمین، أما بعد! بلاد ہند کے بیشتر ممالک میں الیکشنز یعنی انتخابات کی آمد آمد ہے، اور لوگوں کے مابین یہ تبادلۂ خیال جاری ہے کہ اس بار کس سیاسی پارٹی کو ووٹ دیے جانے...
  14. ابو داؤد

    جملہ کی اصل کے اعتبار سے تقسیم

    جملہ کی اصل کے اعتبار سے تقسیم تحریر : محمد امجاد عالم نیپال جملہ مرکب تام کو کہتے ہیں اور مرکب تام ایسے کلام کو کہتے کہ اگر متکلم کلام کرکے خاموش ہو جائے تو مخاطب کو فائدہ تامہ حاصل ہو یعنی کوئی خبر یا امر معلوم ہو جیسے ضرب زید اور اضرب زیدا جملہ کی تقسیم: اولا اصل کے اعتبار سے جملہ کے چار...
  15. ابو داؤد

    شیعہ روافض کی موت پر خوشی

    شیعہ روافض کی موت پر خوشی عَنْ أَبِي قَتَادَةَ بْنِ رِبْعِيٍّ أَنَّهُ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرَّ عَلَيْهِ بِجَنَازَةٍ فَقَالَ مُسْتَرِيحٌ وَمُسْتَرَاحٌ مِنْهُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْمُسْتَرِيحُ وَالْمُسْتَرَاحُ مِنْهُ فَقَالَ...
  16. ابو داؤد

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں غلو کرنے والوں کا حکم

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں غلو کرنے والوں کا حکم شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : إِنَّ الْفَضَائِلَ الثَّابِتَةَ فِي الْأَحَادِيثِ الصَّحِيحَةِ لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ أَكْثَرُ وَأَعْظَمُ مِنَ الْفَضَائِلِ الثَّابِتَةِ لِعَلِيٍّ، وَالْأَحَادِيثُ الَّتِي ذَكَرَهَا هَذَا...
  17. ابو داؤد

    मन्‍हजी मसाईल के बयान में ईल्‍मी सिलसिला

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمدُ للهِ ربِّ العالمين، وَ لَا عُدْوَانَ إِلَّا عَلَى الظَّالِمِينَ، وَ اَشْهَدُ اَنْ لاَاِلهَ اِلاَّ اللهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيْكَ لَهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ اْلمُبِيْنَ، وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ إِمَامُ الْأَوَّلِيْنَ وَ الْآٰخِرِيْنَ، أَمَّا...
  18. ابو داؤد

    اپنے نفس کے خلاف جہاد

    اپنے نفس کے خلاف جہاد اَلْمُجَاہِدُ مَنْ جَاہَدَ نَفْسَہٗ فِیْ طَاعَۃِ اللّٰہِ(ابن ماجہ) اس حدیث شریف میں مجاہدہ نفس کو جہاد سے تعبیر فرمایا بلکہ اس سے ایک درجہ بڑھ کر فرمایا کہ مجاہد تو وہی ہوتا ہے جو اپنے نفس کے خلاف جہاد کرے یعنی اصل اور اعلیٰ درجہ کا جہاد جہاد بالنفس ہے نہ کہ قتال لہٰذا صرف...
  19. ابو داؤد

    کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ خلیفہ راشد تھے؟

    کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ خلیفہ راشد تھے؟ حدیث سفینہ رضی اللہ عنہ کی صحت اور انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو جواب تحریر : ڈاکٹر حافظ محمد زبیر انجینیئر محمد علی مرزا صاحب اپنے ریسرچ پیپر المعروف ہائیڈروجن بم ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ میں پہلے باب کے ذیل میں، ص 2 پر، سنن ابی داؤد کی...
  20. ابو داؤد

    کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب وحی تھے؟

    کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب وحی تھے؟ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو جواب تحریر : ڈاکٹر حافظ محمد زبیر انجینیئر محمد علی مرزا صاحب اپنے ریسرچ پیپر المعروف ہائیڈروجن بم ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ میں تیسرے باب کے ذیل میں، ص 13 پر، صحیح مسلم کی ایک روایت نقل کرتے ہیں کہ جس میں یہ ہے...
Top