الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا محترم اسحاق سلفی بھائی
ایک بات تو کلئیر ہو گئی
اب اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں کہ فعل خالق اور فعلِ خلق میں فرق کیسے کریں گے؟ کیونکہ معجزہ یا کرامت تو بظاہر بندے سے ہی ظاہر ہوتے ہیں تو یہ فرق کیسے کریں گے کہ اس پر انسان کو قدرت اور اختیار حاصل نہیں ؟؟ جیسا کہ آپ سیدنا سلیمان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یوٹیوب پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں بریلویوں کے ایک عالم (مفتی فضل احمد چشتی) ایک اہل حدیث عالم (حافظ عبدالمنان راسخ) سے کچھ منطقی سوالات پوچھتا ہے جن میں سے ایک سوال کا جواب مجھے مطلوب ہے جوکہ میں سمجھ نہیں سکا، اُمید ہے اہل علم راہنمائی فرمائیں گے۔ یہ رہا ویڈیو کا...
جزاک اللہ خیرا ابن داؤد بھائی! وضاحت کا شکریہ، بشر والا پوائنٹ تو کلئیر ہو گیا۔ بس یہی بات رہ گئی تھی کہ انی لست کاحدکم اور ایکم مثلی انی والے الفاظ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس موقع پر ارشاد فرمائے اور اس کا صحیح مفہوم کیا ہے؟ اگرچہ برادرم عدیل سلفی نے اس کی کچھ وضاحت فرمائی ہے لیکن پھر...
=منافقین کا نواں دھو کہ=منافقین کا سب سے اہم اور خطرناک وار جس کا کئی ساده مسلمان شکار ہو جاتے ہیں وه یہ سوال ہے کہ
”اے مسلمانو! جب صحابہ نے میلاد نہیں منایا تو تم کیوں مناتے ہو جب میلاد صحابہ سے ثابت نہیں تو وه بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔“
منافقین نے مسلمانوں کو عید میلاد النبی سے متنفر...
=منافقین کاساتواں دھو کہ=ٹی وی پہ ایک منافق مفتی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ
مسلمان اپنے نبی کے میلاد پر کیک کاٹتے ہیں اور یہ انگریزوں کا طریقہ اور چونکہ حديث ميں کفار کی مشابہت سے منع کیا گیا ہے اس لیے یہ عمل بھی ناجائز ہے۔
اس کا جواب
لگتا ہے ان یہودی ایجنٹ منافقوں نے انگریزوں سے اس قدر مال لے...
=منافقین کا تیسرادھو کہ=منافقین کا ایک اور دھوکہ یہ ہو تا ہے کہ ”اگر عید میلاد النبی واقعی عید ہے تو عید کی نماز بھی پڑھو۔“
پہلا جواب
تو یہ ہے کہ اگر ہر عید پر عید کی نماز پڑھنا ضرورى ہے تو پهر تو چاہیے کہ جمعہ کے دن بھی عید کی نماز پڑھنی واجب ہو کیونکہ حديث ميں تو جمعہ کے دن کو بھی عید...
=منافقین کا دوسرا دھو کہ=کبھی منافقین ساده مسلمانوں کو یوں دھوکہ دیتے ہیں کہ
”اسلام میں دو عیدیں ہیں اور تم مسلمانوں نے عید میلادالنبی کے نام پر تیسری عید خود سے ایجاد کر لی ہے۔“
پہلا جواب
یاد رکھیے عید میلاد النبی مسلمانوں نے ایجاد نہیں کی بلکہ اس کا ثبوت قرآن ميں ہے۔
سوره مائده کی آیت نمبر...
=منافقین کا پہلا دھو کہ=
عموما ًمنافقين یہ عظيم بہتان باندهتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کو ہی حضور كا وصال بھی ہو ا اس ليے اس دن غم كرنا چاہیے۔معاذالله
چونکہ منافقین كو اس اعتراض پر بہت غرور ہے اس لیے ہم اس بات کے ایک دو نہیں بلکہ چار جواب دے دیتے ہیں۔
پہلا جواب:
تو یہ ہے کہ تمام مسلمانوں کا...
D منافقین کے 9 دھو کے
u حضور کا یوم وفات بھی 12ربیع الاول ہے اس لیے اس دن غم كرنا چاہیے۔
v اسلام میں دو عیدیں ہیں مسلمانوں نے عید میلاد النبی کے نام پر تیسری عید خود سے ایجاد کر لی ہے۔
w اگر عید میلاد النبی واقعی عید ہو تی تو اس میں عید کی نماز بھی ہو تی۔
x میلاد میں تو ڈھو ل...
گزشتہ کچھ دِنوں سے وٹس ایپ پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں اہل بدعت کی طرف سے ایک مجہول الحال شخص کی طرف سے ایک تحریر لکھی گئی ہے جس میں اس نے اپنے زعم باطل میں میلاد پر کئے جانے والے تمام اعتراضات کے جواب دئیے ہیں۔ موصوف نے میلاد نہ منانے والے کو انگریز کا ایجنٹ، منافق اور غدار قرار دیا ہے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
جی ابن داؤد بھائی ! ان کا کہنا ہے کہ ہم بشریت نبوی کے انکاری نہیں بلکہ اسے کفر سمجھتے ہیں۔ مزید اپنے الفاظ میں کچھ کہنے کی بجائے فیس بک کے مشہور بریلوی عالم ڈاکٹر فیض احمد چشتی صاحب کی کچھ تحریرات کا خلاصہ آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں۔
کیا نبی کریم ﷺ ہمارے جیسے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ مبتدعین کو جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختار کل اور علم الغیب اور نبی علیہ السلام کے فرشتہ یا نور نہ ہونے پر آیات پیش کی جاتی ہیں جیسا کہ (سورہ الانعام: ۵۰) اور (الاعراف: ۱۱۸) میں آیات آتی ہیں تو ان کی طرف سے یہ دو جواب آتے ہیں
B پہلا یہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
حافظ عمر صدیق حفظہ اللہ دور حاضر میں اہل حدیث کے بہت بڑے مناظر ہیں،اور شائد اسی لئے کتاب کے ٹائٹل پر سلطان المناظرین کا لقب دیا گیا ہے فی الوقت اہل حدیث میں مناظروں کے اعتبار سے وہ نمایاں مقام رکھتے ہیں، اُنہوں نے بہت چھوٹی عمر میں مبتدعین کے بڑے نامور مناظرین...
قبیلہ ثقیف کے لوگوں نے اسلام قبول کرنے سے قبل رسول اللہ ﷺ کے سامنے چند شرطیں رکھیں ۔
اس سلسلے میں سربراہ ِوفد کنانہ بن عبد یالیل سے یہ گفتگو ہوئی :
(1) اس نے کہا : ہمیں کثرت سے سفر کرنا پڑتا ہے۔ہمارے لیے جنسی جذبہ پر قابو پانا مشکل ہے۔ہمیں زنا کی اجازت دے دیجیے۔
آپ ﷺ نے فرمایا :وہ تم پر حرام ہے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
تمام بھائیوں کا شکریہ! دراصل میں نے یہ بات کنفرم کرنی تھی کیونکہ مجھے ایک دوست بتا رہا تھا کہ ایک مولوی صاحب یوں بیان کر رہے تھے کہ نبیﷺ سے جب ایک آدمی نے اس شرط پر اسلام قبول کیا کہ وہ صرف دو نمازیں پڑھے گا تو بعد میں جب وہ اسلام لے آیا تو وہ دو کی بجائے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مسند احمد میں ایک شخص کا مسلمان ہونے کے لیے یہ شرط پیش کرنا کہ وہ صرف دو نمازیں پڑھے گا۔ اور آپ ﷺ کا اس شرط کو تسلیم کر لینا، اس معنیٰ کی حدیث بمع عربی متن اور مکمل حوالہ کے ساتھ مطلوب ہے۔۔۔؟؟ کیا اس معنیٰ کی روایات کی اسناد صحیح ہیں۔۔؟؟ اور اس کا کیا مفہوم ہے،...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!
ماتحت الاسباب اور مافوق الاسباب میں فرق کو ایک بریلوی مفتی فضل احمد چشتی یوں بیان کر رہے تھے۔ میں نے پوچھنا یہ ہے آیا یہ تعریف درست ہے یا نہیں۔۔۔؟؟؟
ما تحت الاسباب اور مافوق الاسباب
جہاں تک اسباب ملتے ہیں اور جو چیز اسباب کے تحت مل جاتی ہےاس کو کسی سے مانگنا...