کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
جواد سے کچھ ٹائپنگ ایرر ہیں، لیکن یہ کوئی بڑی ڈیل نہیں، مثال سے! قرآن مجید عربی میں پڑھنے والا اگر عربی لکھ نہیں سکتا تو اس کے پڑھنے میں شک نہیں کیا جا سکتا۔ جواد سے ٹائپنگ ایرر کی ایک وجہ اور بھی ہو سکتی ھے جسے آگے پیش کرتے ہیں۔
یہاں ایک ممبر جس کے انٹرویو سے شائد 3 ماسٹر کئے ہوئے ہیں مگر وہ پڑھنا کو پڈنا اور ایسے چھوٹے ٹائپنگ ایرر ہوتے ہیں اس کی پوسٹ میں اکثر، ہو سکتا ھے ڑ ٹائپنگ میں نہ معلوم ہو کہ کونسی فنگر کے نیچے آتا ھے یا جیسے مختلف شہروں میں روزمرہ بولی جانے والی باتیں میں اکثر تھوڑی بہت تبدیلیاں ہیں اور کوئی کتنا بھی پڑھا لکھا ہو وہ اپنی شہر یا گاؤں کی بولی بولنا ہی پسند کرتا ھے، اس لئے اگر بات واضع ہو جاتی ھے تو اسے اگنور کرنا ہی درست ھے۔ جزاک اللہ خیر!
والسلام
اسے کیا کہیں گے؟لگتا ہے آپ کو ایک عربی پڑھ کر بتانے والے کے ساتھ ساتھ ایک پروف ریڈر کی بھی ضرورت ہے۔ اس ایک غلطی کے اعتراف میں جو لکھا اس میں تو مزید غلطیوں کی بھرمار ہے بہر حال اگر ثقہ کو سقہ لکھنا کسی کتاب کی نقل نہیں بلکہ واقعی ٹائپناگ کی غلطی تھی اگرچہ ٹائپنگ کی غلطی مسلسل نہیں ہوتی۔