• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    صلاۃ کسوف وخسوف

    ماہرین فلکیات کے مطابق آج رات پاکستان میں چاند گرہن ہوگا۔ سورج اور چاند گرہن کےبارے میں متعدد معاشرے افراط و تفریط کاشکار نظر آتے ہیں ہیں۔ کہیں تو سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لئے پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں تو کہیں اس دوران حاملہ خواتین کو کمروں میں بند کر دیا جاتا ہے اور انہیں چھری، کانٹے وغیرہ کے...
  2. ع

    جامعہ کےاستاذ قاری عبد السلام عزیزی ﷾ کو ٹریفک حادثہ

    اللہ تعالیٰ ان کو صحت و عافیت دے۔
  3. ع

    قرآن کو سمجھیے آسان طریقے سے

    کچھ سمجھ نہیں آ رہا بھائی کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں
  4. ع

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    میرے خیال سے ہر جگہ پر قدغن لگانا درست نہیں ہے۔ اور ہر رکن کو اپنی رائے کے اظہار کی آزادی ہونی چاہئے۔ اگرچہ جہاں اسلوب بیان سخت ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو تو اس پر آپ جیسے بھائی تنبیہ کرنے کے مجاز ہیں۔
  5. ع

    دو احد پہاڑ کے برابر ثواب

    جزاک اللہ بھائی
  6. ع

    ماہ رجب میں روزے

    ماہ رجب ميں روزہ ركھنے كے متعلق گزارش يہ ہے كہ نبى كريمﷺ سے خاص كر رجب كے مہينہ ميں كسى بھى صحيح حديث سے روزہ ركھنا ثابت نہيں ہے۔اور بعض لوگ جو يہ اعتقاد ركھتے ہوئے ماہ رجب ميں خاص كر روزہ ركھتے ہيں كہ ان ايام ميں روزہ ركھنا افضل ہے، شريعت ميں اس كى كوئى دليل نہيں ملتى۔صرف اتنا ہے كہ نبى كريمﷺ...
  7. ع

    بے ضرورت حاکم بننا ٹھیک نہیں ہے۔

    اللہ تعالیٰ موجودہ حکام المسلمین میں بھی یہ احساس پیدا کرے۔
  8. ع

    قاضی نصیر الدین برہان پوری رحمۃ اللہ علیہ

    اللہ تعالیٰ محترم محمد تنزیل الصدیقی صاحب کے رشحات قلم کو افادہ عام کا باعث بنائے اور آپ کی محنت کو سند قبولیت سے نوازے۔
  9. ع

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ

    خوش آمدید زاہد بھائی! اللہ تعالیٰ اس فورم کے ذریعے آپ کے دل میں کتاب و سنت کی محبت مزید راسخ کرے۔
  10. ع

    چیونٹیوں کو مارنے کی ممانعت

    دین اسلام میں شہد کی مکھی کو مارنے کی ممانعت ہے۔ لیکن ضرر کو دور کرنے اور مصلحت کی غرض سے اس کو مارنا جائز ہوگا۔ مثلاً اگر وہ انسان کو نقصان پہنچا رہی ہو تو اس کو مارا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ زاہد بھائی ابوہریرۃ کی حدیث کا حوالہ دے چکے ہیں کہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا: ’’پیغمبروں میں سے ایک پیغمبر ایک...
  11. ع

    خالہ کی صحت یابی کےلیے دعاء

    أَذْهِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
  12. ع

    تارکین رفع الیدین کے تمام شبہات کا ایک تاریخی اوردندان شکن جواب۔

    الله تعالی کفایت اللہ بھائی کے علم و عمل میں برکت فرمائے۔ آمین
  13. ع

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    میں اس مسئلے میں اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتا تھا لیکن ’مجلس تحقیق الاسلامی‘ کے محقق فاروق رفیع بھائی اس مسئلہ میں تفصیلی جواب تیار کر چکے ہیں جو ان شاء اللہ جلد ہی سامنے آ جائے گا۔ اپنی بے صبری اور پست حوصلگی پر معذرت خواہ ہوں۔
  14. ع

    بخار (انشاءیہ)

    بہت شگفتہ تحریر۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔
  15. ع

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    جب نبی کریم ﷺ سے صریح الفاظ منقول ہیں کہ گھٹنوں سے پہلے ہاتھ زمین پر رکھے جائیں اور اس کے مقابلے میں بیان کی جانے والی حدیث ضعیف ہے۔ تو دونوں طریقوں کو جواز بخشنے کی کیا حیثیت ہے۔ اور کس طرح اس کو صرف افضلیت کا اختلاف قرار دیا جا سکتا ہے۔
  16. ع

    شیخ محمد صالح العثیمین (رحمہ اللہ) کے جنازے میں ٥٠٠٠٠٠ لوگوں کی شرکت!!

    اللہ تعالیٰ شیخ کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے۔
  17. ع

    اقامت صلاة اور ہمارى زبوں حالی

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔
Top