• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    رجب کے کونڈوں کی بدعت

    بہت خوب عامر بھائی! یقیناً 22 رجب جعفر صادق رحمہ اللہ کی پیدائش کا نہیں بلکہ حضرت امیر معاویہ  کی وفات کا دن ہے، جن سے اہل تشیع خصوصی بیر رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔
  2. ع

    قادیانیوں کے عقائد اور فتوی

    اللہ تعالیٰ آپ کو اس علمی پوسٹ پر جزائے خیر عطاء فرمائیں۔ آمین
  3. ع

    نظربدکی حقیقت اور علاج

    جزاک اللہ ساجد بھائی! نظر کا لگ جانا بالکل برحق ہے۔ رسول اکرم ﷺ کا اس سلسلہ میں ایک اور ارشاد گرامی ہے: إذا رأى أحدكم من نفسه و أخيه ما يعجبه فليدع بالبركة فإن العين حق (مستدرک حاکم :7499، سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ :2572) تم میں سے کوئی شخص اپنی ذات یا اپنے بھائی میں کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے...
  4. ع

    امام کے پیچھے سمع اللہ لمن حمدہ کہنے کا علمی وتحقيقی جائزه

    ماشاء اللہ رفیق بھائی نے بہت خوبصورت انداز میں تمام اشکالات جواب دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اور کلیم بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
  5. ع

    کن کن لوگوں سے پردہ کرنا ضروری نہیں؟

    اللہ تعالیٰ تمام مسلم خواتین کو شرعی پردہ کرنے کی توفیق دے۔ لیکن کیا شرعی پردہ میں چہرے کا پردہ بھی شامل ہے؟ فی زمانہ اس سلسلہ میں متعدد آراء کا اظہار کیا جاتا ہے۔ علامہ البانی اور غامدی مدرسہ فکر سے متاثر لوگ چہرے کے پردے کے قائل نہیں ہیں۔ لیکن اس سلسلہ میں صائب اور درست موقف کیا ہے یہ جاننے کے...
  6. ع

    معین اختر کی موت!!!!ایک سوالیہ نشان!

    میرے خیال میں حافظ اختر صاحب کا مضمون شئیر کرنے کا مقصد معین اختر یا کسی اور اداکار کے مرنے کا مرثیہ لکھنا یا رنج و الم کا اظہار کرنا نہیں تھا بلکہ انہوں نے تو اس بدیہی حقیقت سے نقاب کشائی کی ہے جس کا ہم سب کو سامنا کرنا ہے۔
  7. ع

    عمیر کی والدہ محترمہ کے لیے دعا کی اپیل

    عمیر بھائی ہم آپ کی والدہ کے لیے صدق دل سے دعا کرتے ہیں کہ أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا اے اللہ! بیماری دور کردے۔ اے انسانوں کے پالنے والے! شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور...
  8. ع

    جوتا پہننے کی سنتیں

    جزاک اللہ رشید بھائی! آپ نے ایک ایسی سنت کی جانب توجہ دلائی ہے جس کو بیشتر مسلمان ترک کر چکے ہیں۔ رشید بھائی حدیث یا قرآنی آیت نقل کرتے ہوئے اس کا عربی متن اور مکمل حوالہ ضرور کوٹ کیا کریں۔ جزاک اللہ
  9. ع

    نِکاح نِصف اِیمان

    بھائی جان مذکورہ بالا حدیث ضعیف ہے۔ یہ حدیث طبرانی اوسط میں دو سندوں کے ساتھ مذکور ہے۔ پہلی سند میں یزید الرقاشی اور جابر جعفی ضعیف راوی ہیں(مجمع الزوائد : 4/463) جبکہ دوسری سند میں بھی یزید الرقاشی ضعیف، حسن بن خلیل بن مرۃ مجہول(سلسلۃ الأحادیث الضعفیہ : 2/124) اور خلیل بن مرۃ ضعیف راوی...
  10. ع

    گناہوں کی بخشش

    حضرت معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا: مَنْ أَكَلَ طَعَامًا ثُمَّ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى أَطْعَمَنِى هَذَا الطَّعَامَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّى وَلاَ قُوَّةٍ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ وَمَنْ لَبِسَ ثَوْبًا فَقَالَ...
  11. ع

    سید الإستغفار

    حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فر ما یا: سید الاستغفاریہ ہے کہ یوں کہو : اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ...
  12. ع

    کپڑے سمیٹنے کے بارے میں ایک سوال

    جزاک اللہ خیراً رفیق بھائی
  13. ع

    میری جماعت کی مجلس غیبت پر مبنی ہوتی ہے.....!

    غیبت کے حوالے سے اس وقت ہماری معاشرتی حالت نہایت پتلی ہوچکی ہے۔ پہلے پہل تو زیادہ تر خواتین غیبت جیسے عمل شنیع میں ملوث تھیں۔ اب مرد حضرات کی محفلیں بھی غیبت سے شروع ہوتی ہیں اور غیبت پرہی اختتام پذیر ہوتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو غیبت سے بچائے۔
  14. ع

    ہمسائیوں کے بارے میں

    رشید بھائی حدیث کی عربی عبارت اور رقم الحدیث ضرور لکھا کریں۔ جزاک اللہ خیراً
  15. ع

    بزدلی اور بخیلی سے پناہ کی دعا

    جزاک اللہ خیراً اختر بھائی! اللہ تعالیٰ ہم سب کو بخل، بزدلی اور عذاب قبر سے محفوظ رکھے۔
  16. ع

    مصنفاتِ امام بیہقی رحمہ اللہ

    جزاک اللہ عمر بھائی! آپ نے مصنفات امام بیہقی پر بہت عمدہ معلومات شئیر کی ہیں۔
  17. ع

    لمحہ ِ فکریہ

    ماشاء اللہ ابوبکر بھائی نے ایک اچھا مضمون پیسٹ کیا ہے لیکن اس کی بعض جزئیات کے ساتھ اختلاف کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً مضمون میں درج ہے: ’’کیا کوئی عیسائی بھائی یہ بتا سکتا ہے‘‘۔ دین اسلام میں بھائی کا استعمال صرف اور صرف مسلمان کے ساتھ ہو سکتا ہے۔ دیگر مذاہب کے پیروکاروں کی تکریم اپنی جگہ لیکن صرف...
  18. ع

    نئے سال کے بارے میں توہمات

    اللہ تعالیٰ تمام اہالی اسلام کو توہمات سے بچا کر کتاب و سنت کی خالص تعلیمات سے تمسک کی توفیق دے۔ آمین
  19. ع

    مزدوری

    موجودہ دگرگوں حالات کی عکاس ایک بہترین تحریر! جزاک اللہ رانا بھائی!
  20. ع

    زوال کی انتہا

    زبردست ابوبکر بھائی!
Top