• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    اللہ تعالی کے متعلق اپنی طرف سے مثالیں دینے والے ؛

    اللہ وہ ذات ہے جسکا کوئی مثیل و نظیر نہیں وہ تن تنہا ہے ۔اور انسان مخلوق ہے اب جو انسان کو اللہ سے تشبیہ دے وہ مشبھہ ہے جو 72 فرقوں میں سے ایک گمراہ فرقہ ہے اسکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اللھم احفظنا من کل بلاء الدنیا والآخرۃ،
  2. ج

    تفسیر خازن اور تفسیر روح المعانی للآلوسی ؟

    سلفی صاحب جزاک اللہ خیرالجزاء ، اللہ تعالی آپکے علم و عمل میں مزید برکت عطا کرے آمین
  3. ج

    جواب چاہتا ہوں.

    ماشاءاللہ منتظر خود منتظر کامنتظر ہے
  4. ج

    مساجد اللہ کا گھر !!!

    محض گنبد خضری کی تصویر ڈالنا اھلحدیث کے مزاج اورتوحید کے منافی ہے کیونکہ گنبدخضری ترکیوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے اوپر بنایا تھاجو مزار کی علامت ہے اسی لئے بریلوی حضرات اپنے قصاید میں اسی کی تعریف میں رطب اللساں رہتے ہیں اسلئے مسجد کی تصویر دالی جاسکتی ہے لیکن محض گنبد خضری کی نہیں...
  5. ج

    جواب چاہتا ہوں.

    بہرام صاحب اگر آپکو کسی بڑے امام کی بات لینا تھی تو ایسے بڑے امام کی بات لیتے جسکو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امام بنایاتھا یعنی ابوبکررضی اللہ عنہ یا چاروں خلفاء میں سے کوئی ایک ۔جنکی بات ماننے کی دلیل بھی ہے لیکن انکو چھوڑ کر ایک ایسے امام کی تقلید کرتے ہیں جسکی بات ماننے کی کتاب و سنت...
  6. ج

    جواب چاہتا ہوں.

    اسلام ۔ سمع اور طاعت۔کانام ہے خواہ عقل میں آے یا نہ آے ۔جب کسی کے پاس اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام پہونچے تو اسے فورا ۔آمنا و صدقنا۔کہنا چاہئے ۔توحید باری تعالی کے دلائل تو عقل میں آسکتے ہیں لیکن دیگر احکام کا عقل کی کسوٹی پر اترنا کوئی ضروری نہیں ہے اسی لئے علی رضی اللہ عنہ نے...
  7. ج

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    حاشیہ ابن عابدین ج 1باب التداوی بالمحرمات میں یہ فتوی موجود ہے :لو رعف فخرج الدم فکتب الفاتحۃ بالدم ومسح علی جبینہ ،وبالبول ایضا ان علم بہ الشفاء۔۔اس فتوی کو پڑھئے اور انکے اسلامیت پہ ماتم کیجئے یہ ان لوگوں کا فتوی ہے جو اپنے آپ کو شیخ الحدیث اور شیخ الفقہ و التفسیر کہکر سیدھے سادے عوام کواپنے...
  8. ج

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    حاشیہ ابن عابدین تقریبا ج1باب التداوی بالمحرمات میں یہ فتوی موجود ہے :لَوْ رَعَفَ فَكَتَبَ الْفَاتِحَةَ بِالدَّمِ عَلَى جَبْهَتِهِ وَأَنْفِهِ جَازَ لِلِاسْتِشْفَاءِ، وَبِالْبَوْلِ أَيْضًا إنْ عَلِمَ فِيهِ شِفَاءً لَا بَأْسَ بِهِ، لَكِنْ لَمْ يُنْقَلْ وَهَذَا؛ لِأَنَّ الْحُرْمَةَ سَاقِطَةٌ عِنْدَ...
  9. ج

    "توحید" اللہ تعالی کی پناہ گاہ

    یقینا توحید ہی اصل پناہ گاہ ہے موحد سے اگر گناہ کبیرہ واقع ہوجاے تو اللہ کی مشیت پر ہے چاہے تو سزا دے اور چاہے تو معاف کردے لیکن اسکے برعکس مشرک تو اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے مشرک کا حساب کتاب نہیں ہوگا وہ بغیر حساب واصل جہنم ہوگا حساب تو موحدین کا ہوگا جن کے پاس اچھائیاں اور برائیاں دونوں ہونگی...
  10. ج

    استغفر اللہ : بشارالاسد کا نیا قرآن لانے کا عندیہ ، تیاری شروع

    مجمع ملک فہد مدینہ منورہ کیطرف سے جو قرآن چھپتا ہے اور اب تک آپکے ملک میں جو قرآن چھپتا آرہاہے اس پر اعتماد کریں اور بشارالاسد کے قرآن پر بغیر تحقیق کے اعتماد ہرگز نہ کریں اسوقت دشمن اسلام کی چالیں بڑی خطرناک ہیں اسلئے ہوشیار رہنے کی سخت ضرورت ہے۔
  11. ج

    عید پر دیوبند کی کی طرف سے پوسٹ

    تم جتنا طعنہ دینا چاہو دے لو یقینا وہ دن آرہاہے جس دن کہوگے :یلیتنا اطعنا اللہ واطعناالرسول ۔ ربنا انا اطعنا سادتنا وکبراءنا فاضلونا السبیل ۔ربنا آتھم ضعفین من العذاب والعنھم لعنا کبیرا ۔ اے کاش ہم دنیا میں اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرلی ہوتی ،اے اللہ ہم نے تو دنیا میں اپنے بڑون کی بات مانی تو...
  12. ج

    شوال کے 6 روزے :

    بہر حال اس کی فضیلت ہے اس کا اہتمام کرنا چاہئے ۔صرف 6 دن کے روزے سے پورے دہر کا ثواب ملتا ہے اب کون مسلمان اس اجر عظیم سے محروم ہونا پسند کرے گا ۔
  13. ج

    مساجد اللہ کا گھر !!!

    یقینا مسجدیں اللہ کاگھر ہیں اسمیں صرف اللہ کی عبادت ہوتی ہے ۔۔لیکن بعض مساجد ایسے ہیں جن کے اندر قبر ہوتی ہے قبر کے پجاری مسجد میں بھی قبر بنا ڈالتے ہیں ایسی مسجد میں اللہ کی عبادت جائز نہیں اس سے بچنا چاہئے ۔
  14. ج

    عورتیں عید گاہ میں نہ جائیں تحقیق درکار ہے

    افسوس در افسوس کہ عورتوں کو عید گاہ سے روکتے ہیں جہاں صرف رب کی عبادت کی جاتی ہے اور عمدہ وعظ و نصیحت سنی جاتی ہے اسکے بر عکس درگاہوں اور مزاروں وعرسوں میں کھلے عام اجازت جہاں عیاشی کے سوا کچھ نہیں۔ عورتوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے ورنہ ایک دن آئےگا جہاں اللہ کے عذاب سے انہیں کوئی نہیں بچا سکے گا ۔
  15. ج

    اللہ سے دُعا میں فوت شدگان کا وسیلہ ڈالنا اللہ تعالیٰ کی توہین وشرک!

    مجھے حیرت و تعجب اس بات پر ہے کہ قرآن میں بیشمار دعایئں ہیں جیسے : ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ الخ اور ربنا ظلمنا انفسنا اور رب اغفر وارحم وغیرہ وغیرہ ،اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیشمار دعایئں سکھائی ہیں ان میں کہیں واسطہ کا ذکر نہیں ہے ان سب دعاوں میں ڈائریکٹ اللہ سے مانگنے کا ذکر ہے...
  16. ج

    ’’ اسلام پر ڈٹے رہنے والے ’’ غرباء ‘‘ کیلئے خوشخبری ‘‘

    آج جماعت اہلحدیث کی تعداد پوری دنیا میں دال میں نمک کے برابر ہے اور یہ بالکل غربت میں ہیں انہیں ہر کوئی ستاتا اور پریشان کرتا ہے اور جس محفل میں جاتے ہیں اجنبی حالت میں رہتے ہیں ۔لیکن بفضل اللہ غلبہ انہیں کو حاصل ہوتا ہے۔فلک الحمد والشکر یا رب العالمین ۔
  17. ج

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    میں تمام مسلمانوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اگر آپ صحیح اسلام چاہتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے اللہ کی رضامندی حاصل کر سکیں تو آپ اسلام ایسے لوگوں سے سیکھیں جن کا فہم سلف صالحین کے فہم کے مطابق ہے یعنی جماعت اہلحدیث سے ۔انکے علاوہ سے گمراہی تو مل سکتی ہے لیکن ہدایت نہیں ۔کیونکہ یہ وہ جماعت ہے جس کا فہم و...
  18. ج

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    ابن داود صاحب آپنے بڑی اچھی بات لکھی ہے ظاہر بات ہے کہ انکی کتابیں ہر ایک کے پڑھنے کے لائق نہیں ہیں اس میں بھٹکنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے غالبا 1987کاواقعہ ہے میں اپنی مسجد میں نماز فجر کے بیٹھا قرآن کی تلاوت کر رہا تھا کہ جماعت المسلمین کا عالم مسجد میں آکر بغیر تحیۃ المسجد پڑھے مجھے اسلام کی...
  19. ج

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    بھائی صاحب : تینوں رسم الخط میں کوئی فرق نہیں ہے اردو رسم الخط میں بغیر نقطہ کے لکھا اور بولا بھی جاتاہے۔ عربی رسم الخط میں دونوں نقطوں کے ساتھ لکھا جاتاہے اور دونوں طرح سے لکھا جاتاہے ۔البتہ صرف ابن قدامہ لکھنا ہے تو بغیر نقطہ کے جائز ہے لیکن عربی جملہ کے درمیان دونوں نقطے ضروری ہونگے تاکہ...
  20. ج

    میرا نام محمداکرام ہے

    اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ فورم تعلیم و تعلم کا بہترین ذریعہ ہے ۔
Top