الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یقینا آپ نقال ہیں لیکن نقال صادق، نہ کہ نقال کاذب ۔اور ایسے محدث سے نقل کرتے ہیں جن کا علم حدیث میں ایک مقام ہے اور جن کا علم و تقوی عرب و عجم میں مسلم ہے فجزاکم اللہ خیرالجزاء وبارک فیکم وجعلنا ممن انعم علیہم من النبیین والصدیقین والشہداء والصالحین۔آمین یا رب العالمین
اسعد بھائی میری دعا ہے کی بہت جلد خوشیوں سے ہمکنار ہون ،ویسے ۔خیر۔ اور ۔احسن۔ کو ایک ساتھ نہ جمع کریں کیونکہ خیر احسن سے زیادہ بلیغ ہے پس ۔خیرالجزاء۔ہی افضل ہے ۔جزاک اللہ خیرالجزاء۔
اسحاق صاحب آپ نے ۔تعبیر شرح نحو میر۔ کا مطالعہ کیا ہے میرے نزدیک اس میں کئی ملاحظات ہیں ۔۔نحو میر کا سب سے بہترین اردو ترجمہ مولانا ابوعبیدہ بنارسی کا ہے جس کا نام ۔امین النحو۔ ہے
اویس صاحب ۔عربوں کے لئے سب سے بڑی مصیبت یہ ہے عجم بالخصوص غیر تعلیم یافتہ اور غیر عربی داں کے اختلاط سے انکی عربی زبان کافی متاثر ہویئ ہے اسی میں آپ کی تحریر بھی ہے صحیح تلفظ : ایش تبغی ہے نہ کہ ایش ابغی اور ۔ابغا الف کے ساتھ غلط ہے بلکہ ابغی ی کے ساتھ صحیح ہے یہ ۔بغی ۔سے بنا ہے ۔
عامر صاحب اس کا موجودہ عوامی مقبولیت صحت کا متقاضی نہیں۔جھوٹ بولتے بولتے اسکے دل پر مہر لگ جاتا ہے الایہ کہ سچے دل سے توبہ کرکے ایمان کا راستہ اختیار کرے۔۔۔۔۔ رات ایک پروگرام سن رہا تھا کہتا ہے کہ معرا ج کے موقع پر اللہ تعالی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خود لینے کے لئے زمین پر آیا تھا۔...
بہرام صاحب ذرا اصطلاح سمجھنے کی کوشش کیجئے پہر کسی پر اعتراض کیجئے ۔۔ فاتحہ خوانی۔۔ کا اطلاق سورہ فاتحہ کی تلاوت پر نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ بریلوی فرقے کی ایجاد ہے اسکا اطلاق انکے مخصوص طرزعمل پر ہوتا ہے خود انکا امام جب سورہ فاتحہ نماز میں پڑھتا ہے تو اس پر ۔فاتحہ خوانی ۔ کا اطلاق نہیں کرتا ہے...
عامر بھائی ایسے کذاب اور مفتری شخص کو ۔ صاحب ۔ بھی نہیں لکھنا چاہئے ایسے ھی لوگوں کے بارے یہ حدیث ہے ۔ من کذب علی متعمدا فلیتبوء مقعدہ من النار ۔ اور قرآنی آیت ہے ۔ومن اظلم ممن افتری علی اللہ کذبا۔
سلفی بھائی ماشاءاللہ آپ واقعی کافی نشیط اور متحرک ہیں اور ہونا بھی ایسے چاہئے ماشاءاللہ ،اللہ نے فورا میری دعا قبول کرلی کہ آپ نے فورا جواب سے نواز دیا اور آپ کی بھی دعا جلدی قبول ہوگئی کہ میں نے بھی فورا جواب دے دیا ۔یہ ہے سچے مومن کی مثال کہ وہ ہمیشہ اپنے رب سے خیر کی توقع رکھتا ہے ۔۔ اور آپ...