الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
جزاک اللہ خیرا
اس بارے میں عرض یہ ہے کہ ۔۔۔میرے بھائی کیوں دوسروں کے اصول و مصادر کو اپنی مرضی سے مقید کرتے ہیں۔۔۔۔آپ چاہے اچھے عنوانات لے لیں ۔آپ اس کے مستحق بھی ہوں گے ۔۔۔ لیکن کسی دوسرے کے لئے اس کے اصول یا مصادر متعین نہ کیجئے ۔۔۔
میرے نزدیک اسلام کی...
اصل میں جو ہوتا ہے۔۔بات اس کی شاید نہیں ہو رہی ۔۔۔بلکہ جو ہونا چاہیے۔۔۔
ہوتا تو یہ ہے کہ ہم پاکستان میں جو نظر آتا ہے ۔۔۔وہ یہ ہے کہ ۹۵ فیصد(یہ میرا مشاہدہ ہے ) لوگ اپنی اوقات سے بڑھ کر اہتمام بھی کرتے ہیں ۔۔۔اور ان میں اکثر کو یہ کرنا پڑتا ہے ۔۔یعنی دل سے نہیں رواج سے مجبور ہوکر کرتے ہیں۔۔اور...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میرے خیال میں ۔۔۔۔عمومی خرچ اگر صدقہ خیرات میں ہے تو اس میں تو ارب پتی اور ڈرائیور کا فرق ہو سکتا ہے ۔۔اجر لینے میں پھر بھی وہ برابر ہی ہوں گے ۔۔۔
لیکن مہمان نوازی ، یا اپنا کھانا پینا ، رہائش ، سواری وغیرہ میں تو انسان برابر ہی ہونے چاہییں۔۔۔اس میں کنجوسی یہ...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میں پوسٹ نمبر ۱۱ کی آخری ۴ سطروں پر ۔۔ابن داود بھائی سے معافی مانگتا ہوں۔۔
اور میری خیال میں یہ سطریں اور انداز مناسب نہیں۔۔۔
انتظامیہ کا کوئی بھائی اس کو اگر پڑھ لے تو ان کو ریموو کر دے ۔۔
باقی بات کو علمی انداز سے بے شک جاری رکھیں۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔
میں اعلان کرتا ہوں کہ اربوں ابوحنیفہؒ بھی اکٹھے ہو جائیں۔حضرت ابو ہریرہؓ یا حضرتانسؓ کے پاؤں کی خاک کے برابر نہیں۔۔۔
اور صحاح ستہ کے راوی اور تابعی کبیر امام ابراہیم نخئیؒ اور۔۔۔۔فقہ حنفیہ کے بعض علما کا ذکر کردہ یہ اصول بالکل صحیح نہیں ہے ۔۔
اب اس عبارت کی طرف دوبارہ توجہ دلاتا ہوں کہ اس میں...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
محمد نعیم یونس بھائی ۔۔آپ نے یہ تحریر نقل کی ہے ۔۔۔ میری درخواست ہے کہ ۔۔۔
فی الحال اس میں سے نکلی ہوئی بات کی طرف بعد میں متوجہ ہوتے ہیں ۔۔۔
اگر آپ میری تحریر سے اتنا متفق ہیں کہ یہ تحریر شیعہ کی ہے تو۔۔۔
آپ اس تحریر سے اہل حدیث کا بری ہونے کا اعلان کریں...
آپ اہل حدیث دوستوں سے گزارش ہے کہ میں اس تحریر سے متعلق کچھ باتیں کرنا چاہتا ہوں۔۔۔امید ہے رائے ضرور دیں گے ۔ اس سے پہلے اللہ تعالیٰ کا فرمان جو ایسے مواقع کے لئے ہمیں ہمیشہ یاد بھی رکھنا چاہیے ۔
’’اے ایمان والو! اللہ کے واسطے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جاؤ،
اور کسی قوم کی دشمنی کے...
آپ نے بالکل صحیح کہا۔۔انٹرٹینمنٹ لٹریچر۔۔کو کوئی بھی سبق حاصل کرنے کے لئے نہیں پڑھتا۔۔فکشن سے سبق حاصل ہو بھی نہیں سکتا۔۔۔رئیلیٹی سے سبق حاصل ہوتا ہے۔۔۔
لیکن لٹریچر جیسا بھی ہو ۔۔۔اس کا اثر ضرور ہوتا ہے۔۔۔
ہر آدمی پہ ۔۔اس کے حساب سے ہی ہوتا ہے۔
جیسے ۔۔کارٹونزاور گیمز۔۔کا اثر بچوں پر
ڈراموں کا...
ایک آپ بیتی تھی علی پور کا ایلی۔۔۔خدا کی بستی ،جانگلوس ۔۔۔ سچے واقعات ہیں جن کو رائڑ نے ناول شکل ۔۔۔
معاشرے کی عکاسی کرتی یہ داستانیں فحش ہوتے ہوئے بھی حقیقت سے قریب ۔۔
ان تینوں کو تمام بک شاپس پہ دیکھا۔۔۔خود نہیں پڑھا۔ان جیسی پر اوپر بانو قدسیہ کے ضمن میں کچھ عرض کیا ہے ۔
ویسے فی الحال میرے...
میرے اس تبصرہ کے مضمون پر دو دوستوں نے کچھ تبصرہ کیا اس پر پھر ادب پر تنقید کے سلسلے میں
مجموعی حوالے سے کچھ باتیں ہوئیں۔۔۔
’’البتہ ایک چھوٹی سی پرابلم ضرور آتی ہے کہ اگر منٹو، بانوقدسیہ کے افسانوں کو ۔۔۔۔۔
پرانے لکھاریوں ایس قریشی، ساجد، اسد کلیم، اظہر کلیم وغیرہ، نے بھی جاسوسیت میں ۔۔۔۔ ‘‘...
بلکہ میں تو ایسے گھرانوں سے واقف ہوں ۔۔۔جو ’’زیورات‘‘ سے خود اپنی نہیں مدد کرتے۔۔اور اپنا آج تنگی میں گزار رہے ہوتے ہیں۔۔اس خیال میں کہ یہ زیور ۔۔۔’’آگے‘‘ کام آئے گا۔۔
اور یہ مسئلہ میرے خیال میں صرف پاک و ہند میں جہاں ۔۔جہیز کلچر ہے ۔۔۔وہاں ہی پایا جاتا ہے ۔۔۔
اور ایک اور عجیب بات کہ وہ زیور...
اردو ادب کی طویل ترین بے ادب کہانیاں۔
جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے کہ اردو ادب کی طویل ترین کہانیوں کے بارے میں کچھ کہنا ہے ۔
مثال میں ۲ سب سے بڑی کو چنا ہے ۔ ایک تو اردو ادب کا بڑا ماخذ تک سمجھی جاتی رہی۔۔اور دوسری ناولوں کے لئے امام سمجھی گئی۔
١- پہلی
ان میں اگرچہ لوگوں کے کہنے کہ اعتبار سے کافی...
آپ نے کچھ ناولوں پر کسی صاحب کے تبصروں کا مضمون نقل کیا ہے ۔۔۔میرے خیال میں تو
تبصرہ تو اسی کو کرنا چاہیے ۔۔۔جو ناول پڑھ چکا ہو۔۔۔کیونکہ تبصرہ کرنے والا معلوم نہیں کیسے خیالات کا حامل ہوتا ہے۔۔
کسی غلط بات کو غلط سمجھتا بھی ہے کہ نہیں۔۔۔ یا اکثر تعریف ہی کر جاتے ہیں ۔۔۔تنقید کرتے ہی نہیں۔۔۔
اور...
میری نظر سے یہ روایت گزری تو بیان کر دی ۔۔میں اس بحث میں بالکل شریک بھی نہیں ہونا چاہتا۔۔۔
مجھے صرف حضرت معاویہؓ کے اوپر تنقید سے تکلیف پہنچتی ہے ۔۔۔اس لئے یہ بات کی ۔۔۔
اور میرا کہنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ۔۔۔کسی مجمل کے پیچھے نہ جائیں ۔۔۔
اور آپ نے حضرت عمر بن عبد العزیزؒ کا بھی ذکر نہیں...
برادرعزیز۔۔۔۔ آپ کے نزدیک حضرت امیر معاویہؓ اور دوسرے اموی ملوک بھی برابر ہی ہیں۔؟
اور کیا ان ’’مجمل الفاظ‘‘ سے حضرت عمر بن عبد العزیزؒ کو بھی استثنٰی مل سکتا ہے ۔؟
آپ کسی ایک مجمل لفظ سے کیوں استدلال کرتے ہیں۔۔۔۔اور اسلاف کے ائمہ کی بھی عبارات کو علی الاطلاق سب پر لاگو کرتے ہیں۔۔۔وہ حدیث کی...
يوسف بھائی نے بالکل صحیح نکتے کی طرف توجہ دلائی ہے ۔
۔۔۔ یہ عجیب معاملہ ہے کہ وہ صاحب اس قابل بھی نہیں ۔۔اور صاحب نصاب بھی ہیں۔۔۔ایسے معاملے میں وہ رخصت کی تلاش میں ہیں۔
اوپر والے مسئلہ میں پھر ان کو چاہییے کہ وہ داماد کو دے دیں ۔۔۔اور بتانے کی بھی ضرورت نہیں کہ یہ کیسے پیسے ہیں۔
محترم اسحاق بھائی ۔
مرسل سے احتجاج طویل مسئلہ ہے ۔۔۔اور دونوں طرف بہت اہل علم ہیں ۔۔۔
اس میں کسی رائے کو ایسے اختیار کرنا کہ دوسرے کی گنجائش ہی نہیں ۔۔۔میری رائے اس سے متفق نہیں ۔۔۔
اور جب سوال بھی اس طرح کیا گیا ہو۔۔۔۔
کیا ارسال کی کوئ قسم قابل قبول ھے؟؟؟
جواب
آپ کے جواب میں بہت اجمال...
شرعی جواب تو علما ہی دے سکتے ہیں ۔۔
لیکن عام فہم انداز میں جو مجھے سمجھ آتی ہے ۔۔۔ناولوں کی اکثریت چونکہ غیر شرعی مواد ۔۔۔یعنی جھوٹ ، فحش گوئی ، پر مشتمل ہوتی ہے ۔۔۔اس لئے ایسے ناول تو ظاہر ہے ’’لھو الحدیث (یعنی ایسی چیزیں جو آپ کو غافل کردیں) کے زمرے میں ہی آئیں گے۔۔۔تو پھر ان کو پڑھنا بھی صحیح...