• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    کیا خضر علیہ السلام کی طرف علم غیب جاننے والا قول درست ہے؟

    امام طبری رحمہ اللہ نے اس روایت کو یوں بیان کیا ہے۔ حدثنا ابن حميد، قال: ثنا سلمة، قال: ثنا ابن إسحاق، عن الحسن بن عمارة، عن الحكم بن عتيبة، عن سعيد بن جبير، قال: جلست فأسْنَدَ ابن عباس وعنده نفر من أهل الكتاب، فقال بعضهم: يا أبا العباس، إن نوفا ابن امرأة كعب يزعم عن كعب، أن موسى النبيّ الذي...
  2. ا

    کیا اللہ تعالیٰ کو رب الارباب کہنا درست ہے؟

    اگر تو رب سے مراد اس کا مجازی معنی ہے یعنی پرورش یا کفالت کرنے والا یا آقا و مالک وغیرہ تو اس معنی میں درست ہے۔ قرآن مجید میں رب کا لفظ مجازی معنی میں مخلوق کے بھی استعمال ہوا ہے۔
  3. ا

    پچھلی صف میں جگہ نہ ہونے کی صورت میں یا دوسری صف میں اکیلے کھڑے ہونے سے بچنے کیلئے امام کے ساتھ ہی ک

    وعلیکم السلام نمازی کا حکم یہی ہے کہ پہلی صفوں کو مکمل کرے اور اگر پہلی صف میں جگہ نہ ملے تو دوسری صف میں کھڑا ہو جائے۔ اگر کوئی شخص دوسری صف میں اکیلا ہو اور پہلی صف میں جگہ موجود نہ ہو تو اسے اکیلے نماز پڑھ لینی چاہیے یا نہیں؟ اس بارے فقہا کا اختلاف ہے: حنفیہ کا کہنا یہ ہے کہ وہ انتظار کرے۔...
  4. ا

    کیا رزق اور عمر پہلے سے ”طے شدہ“ ہے؟

    تقدیر کے مسئلہ کو سمجھنا اگرچہ مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔ لیکن ہم اسے اس صورت بہتر طور سمجھ پائیں گے جبکہ ہم اس تصور کو ٹیکنیکل یا اصطلاحی کی بجائے اپنی روز مرہ عامی زبان میں سمجھنے کی کوشش کریں۔ آسان الفاظ میں یوں سمجھیں کہ تقدیر اللہ کا علم ہے۔ انسان نے اس دنیا میں جو کچھ آ کر کرنا تھا،...
  5. ا

    داڑھی ؟

    اسلام سوال و جواب
  6. ا

    طالبان اور ان کا پرتشدد سیاسی ایجنڈا – کامرہ بيس پر حملہ

    تاشفین صاحب جو آپ سے سوال کیا گیا ہے، اس کا جواب دیں۔ ہم جنس پرستوں کی تقریب منعقد ہوئی یا نہیں؟ اگر ہوئی تو ایک اسلامی معاشرے میں اس کے انعقاد کا کیا جواز ہے؟ اس سوال کا جواب دیے بغیر یہاں آپ کی پوسٹوں پر پوسٹیں کیے جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور اپنے قارئین کے شکوک صاف کرنے کی بجائے مزید...
  7. ا

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    یہ واضح رہے کہ جو لوگ تحکیم بغیر ما انزل اللہ میں استحلال کی شرط لگاتے ہیں، وہ لسان و قلب کی طرح اعمال کے کفر میں بھی کفر مجازی اور کفر حقیقی دونوں کے قائل ہیں۔ اختلاف یہ نہیں ہے کہ ہم اس کے قائل ہیں کہ عمل کا کفر ہر حال میں کفر مجازی ہی ہوتا ہے۔ عمل کا کفر بعض صورتوں میں کفر مجازی ہوتا ہے...
  8. ا

    تکفیر غیر معین اور تکفیرمعین کیا ہے؟ فتنہ تکفیر کی حقیقت!

    یہی میری عرض ہے کہ " تکفیر الجماعۃ لا یستلزم تکفیر المعین" لفظ خاص کی دلالت اپنے مدلول پر قطعی ہوتی ہے الا یہ کہ تخصیص نقلی یا عقلی موجود ہو اور وہ دونوں آپ کی دلیل میں مفقود ہیں۔ اصول فقہ میں خاص کی بحث کسی اچھی سی کتاب سے پڑھیں۔ خاص فردی، خاص نوعی اور خاص جنسی۔ اور خاص کی دلالت اپنے معنی پر۔
  9. ا

    تکفیر غیر معین اور تکفیرمعین کیا ہے؟ فتنہ تکفیر کی حقیقت!

    محسوس ہوتا ہے کہ کسی سے فوری معلومات لے کر جواب دیا گیا ہے۔ مجاز کے علاقے کتنے ہیں؟ جو درسی کتاب، درس نظامی میں پڑھائی جاتی ہے، اس نے ۸ ہی بیان کیے ہیں جبکہ درحقیقت اس سے زائد ہیں۔ عبارت میں اور بھی کچھ نقص ہیں۔ بہرحال اس وقت ہمارا یہ موضوع نہیں ہے۔
  10. ا

    گیارہ ستمبر کے واقعات کی شرعی حیثیت - شیخ حمود بن عقلاء الشعیبی رحمہ اللہ کا فتوٰی

    یہاں آپ نے پیش کیا ہے تو جوابدہی بھی آپ کے ذمہ ہے کیونکہ یہاں پیسٹ کر کے آپ اس فتوی کے مبلغ اور داعی بن رہے ہیں اور جس کی آپ تبلیغ یا دعوت کر رہے ہیں اس کے بارے سوال پر یہ کہنا کہ یہ میری بات تو نہیں ہے، عقل عام کے خلاف بات ہے۔
  11. ا

    نصاب درس نظامی جامعہ لاہور الاسلامیہ وجامعہ بیت العتیق

    جزاکم اللہ خیرا۔ کافی محنت طلب کام تھا۔
  12. ا

    تکفیر غیر معین اور تکفیرمعین کیا ہے؟ فتنہ تکفیر کی حقیقت!

    غلطی پر تنبیہ کے لیے علوم میں رسوخ ضروری ہے۔ علوم بلاغت کافی کمزور ہیں۔ یہ مجاز مرسل ہے اور علاقہ کلیت کا ہے۔
  13. ا

    احمد رضا بریلوی کے کیے ہوے ترجمہ کے بارے میں

    اس بارے کوئی کتاب نظر سے نہیں گزری۔ آپ ایسا کریں کہ یہ سوال اوپن فورم میں بھی ڈال دیں۔ ہو سکتا ہے کہ کسی اور بھائی کو اس بارے کسی بہتر کتاب کا علم ہو تو وہ جواب دے سکیں۔ جزاکم اللہ
  14. ا

    قضا نمازوں کے بارے میں سوال

    پہلا موقف جمہور اہل علم ائمہ اربعہ امام مالک، امام شافعی، امام احمد اور امام ابو حنیفہ رحمہم اللہ اجمعین کا ہے کہ نمازوں کی قضا واجب ہے اور ان کی دلیل متفق علیہ روایت ہے کہ جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فدينُ الله أحقُ أن يقضى. اللہ کا قرض اس بات کا زیادہ حقدار ہے کہ اسے...
  15. ا

    درود کا معنی؟

    واللہ اعلم کہیں ایسا معنی دیکھنے کو نہیں ملا ہے۔
  16. ا

    ایک مرتد کا سوال!

    دہریے نے اپنے اعتراض کی بنیاد اس بات کو بنایا کہ اللہ تعالی نے اسے اس کی اجازت کے بغیر پیدا کیا۔ یہ اعتراض اسی صورت بنتا ہے جبکہ دہریہ یہ بات مانتا ہو کہ اللہ تعالی خالق ہیں کیونکہ اگر وہ اللہ تعالی کو خالق ہی نہیں مانتا، وہ یہ نہیں مانتا کہ رب سبحانہ وتعالی نے اسے پیدا کیا ہے تو یہ اعتراض کیسے...
  17. ا

    گاؤں میں نماز جمعہ اور عیدین

    جی ہاں اس مسجد میں جمعہ اور عیدین کی نماز جائز ہے اور یہ ادا ہو جائے گی۔ اگر ۱۰۰ یا ۱۵۰ افراد جمعہ کی نماز قائم نہ کریں تو یقینا گناہ گار متصور ہوں گے کیونکہ یہ ایک جماعت ہیں اور جماعت پر جمعہ کی نماز فرض ہے۔ جمعہ یا عیدین کی نماز کے فرض ہونے کے لیے گاوں یا قریہ کی کسی شرط کا سنت میں ذکر نہیں...
  18. ا

    نماز تسبیح

    صلاۃ تسبیح کی روایت کے بارے اہل علم کا شدید اختلاف منقول ہے۔ بعض اہل علم نے اسے موضوع، بعض نے ضعیف، بعض نے حسن اور بعض نے صحیح کہا ہے۔ ملتقی اہل حدیث سے اس روایت کے بارے بحث کا ایک حصہ نقل کر رہا ہوں۔ مزید تفصیل کے لیے حدیث سیکشن کی طرف رجوع کریں۔
  19. ا

    قرآن اور املا

    اس مضمون بعنوان پاکستانی مصاحف کی حالت زار اور معیاری مصحف کی ضرورت میں اس سوال کا تفصیلی جواب موجود ہے۔
Top