• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    طلاق سے متعلق اپنے تعزیری قانون پر عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی ندامت

    حدیث کی سند، تخریج و تحقیق سے متعلق سوالات حدیث سیکشن میں کے جائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  2. ا

    کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

    یہ بھی بتا دیں کہ گھڑیال کے اوپر اللہ جل جلالہ کا نام بھی کلیسا میں لکھا جاتا ہے؟ لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوجائے گا۔ جزاکم اللہ
  3. ا

    درود کا معنی؟

    یہ صفحہ آن لائن اردو لغت سے چھاپا گیا: Online Urdu Dictionary دُرُود [دُرُود] (فارسی) فارسی سے اسم جامد ہے۔ اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے من و عن داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے 1564ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ) 1. صلوات، اگر خدا کی...
  4. ا

    اہل علم میری مدد فرماے حدیث کو وحی نا ماننے والوں کی خلاف

    متلو سے مراد وہ وحی ہے جس کی تلاوت کی جاتی ہے، چاہے نماز میں تلاوت ہو یا غیر نماز میں۔ جبکہ غیر متلو سے مراد وہ وحی ہے جس کی تلاوت نہیں کی جاتی ہے۔ تلاوت سے مراد عام الفاظ میں یہ ہو گا کہ ایک خاص انداز، اسٹائل یعنی قواعد تجوید و قراءات کا لحاظ رکھتے ہوئے قرآنی عربی متن کو جہرا پڑھنا کہ جس میں...
  5. ا

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    جزاکم اللہ خیرا۔ اگر مقصود صرف اتنا ہو تو یہ مثبت سوچ ہے لیکن اس مقصود کے تحت نقد میں بھی جس قدر ہو سکے ہمیں اس قسم کے داعیین دین پر نقد کرتے ہوئے ان کی خوبیوں کا بھی کچھ تذکرہ کر دینا چاہیے تا کہ ان کے محبین کے لیے اس نقد کو قبول کرنے میں آسانی اور سہولت رہے۔
  6. ا

    حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی اہل بیت پر فضیلت

    بعض, فضائل, أبو بكر ,وعمر, رضي الله عنهم, في كتب ,الشيعة . کتب شیعہ میں حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کے فضائل و مناقب 1- مبايعة, علي, رضي الله عنه ,لابي بكر (مرتين ) وعمر ,فهل يعقل ,أن من يكره إنسان ,أن يبايعه ,على السمع ,والطاعة, ويصبح, وزير ومستشار له : قول أبو الحسن على بن أبى...
  7. ا

    حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی اہل بیت پر فضیلت

    اہل تشیع کی بعض کتب میں شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی اہل بیت پر فضیلت نقل ہوئی ہے۔ قال علي رضي الله عنه على منبر الكوفة: لا أوتى برجل يفضلني على أبي بكر وعمر إلا جلدته حد المفتري الكشي: ترجمة رقم: (257)، معجم الخوئي: (8/153، 326)، الفصول المختارة127 حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کوفہ کے...
  8. ا

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    شیخ محمد بن عبد الوہاب کے الفاظ نقل کریں۔ جو الفاظ آپ نے سکین شدہ پیش کیے ہیں، وہ ان کے نہیں ہیں۔ ان کے اصل الفاظ عربی عبارت میں نقل کریں جس میں انہوں نے اہل بیت کو ساری کائنات پر فضیلت دی ہو تو پھر آپ کا دعوی ثابت ہو گا۔ اور جب آپ کا دعوی ثابت ہو گا تو پھر اس کا جواب بھی دیا جائے گا۔ جب آپ کا...
  9. ا

    اہل علم میری مدد فرماے حدیث کو وحی نا ماننے والوں کی خلاف

    کتاب اللہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرض منصبی بیان ہوا ہے کہ آپ طیبات کو حلال قرار دیتے ہیں اور خبائث کو حرام قرار دیتے ہیں۔ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فریضہ ہے کہ طیبات اور خبائث کی فہرست بیان کریں۔ اب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے طیبات اور خبائث کے بارے کلام کہاں...
  10. ا

    SURAH NISA AYAT 113 OR IMAM BAGHWI KI TAFSEER

    اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ تعالی اپنے انبیاء و رسل کو بعض ایسی باتوں سے مطلع کر دیتے ہیں جو عام مخلوق سے پوشیدہ ہوتی ہیں جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت و جہنم کا مشاہدہ کروایا گیا یا معراج کی رات کچھ رب کی نشانیاں دکھائی گئیں یا قیامت کی کچھ نشانیاں بتائی گئیں یا منافقین کے...
  11. ا

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    میرے خیال میں مسئلہ کے دو پہلو ہیں: ایک تو ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کا ایک ایسے موقف کا حامل ہونا جو کہ سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے۔ مکالمہ کے بعض مشارکین کا کہنا ہے کہ ذاکر نائیک صاحب کا ایسا موقف نہیں ہے صالحین کی رائے کے خلاف ہو البتہ انہوں نے الفاظ کا چناو صحیح نہیں کیا ہے جبکہ دوسرے گروہ کا...
  12. ا

    :::سنت.عادت ،اور کلچر میں کیا فرق ہے؟:::

    آپ اس مضمون کا مطالعہ فرمائیں۔ کافی باتیں واضح ہو جائیں گی۔
  13. ا

    کیا موبائل میں قرآن مجید کی آیات والی ٹونز لگائی جا سکتی ہیں؟

    نہیں، اس میں قرآن مجید کی توہین اور تنقیص کا پہلو شامل ہے لہذا ممنوع اور ناجائز ہے۔ عموما ایسی ٹونز لگانے والے آیت کو درمیان میں ہی منقطع کر دیتے ہیں جس سے آیت کا معنی و مفہوم مکمل نہیں ہو پاتا ہے اور بعض اوقات متکلم کے مقصود کے خلاف بن جاتا ہے۔ بعض اوقات انسان واش روم میں ہوتا ہے تو ایسی صورت...
  14. ا

    قلوں اور جمعراتوں پر پکے کھانے کے بارے میں سوال

    کھانے پر قرآن یا ادعیہ ماثورہ وغیرہ پڑھنے سے وہ کھانا حرام نہیں بن جاتا۔ البتہ جس خاص طریقے اور رسم کی صورت میں کھانے پر یا کھانے کے لیے قرآن پڑھا جاتا ہے، اس کا ثبوت سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، عمل صحابہ رضی اللہ عنہم اور سیرت سلف صالحین سے نہیں ملتا ہے۔ لہذا یہ عمل اور فعل درست نہیں ہے جبکہ...
  15. ا

    انجانے مین ضعیف حدیث پر عمل

    اب تو مارکیٹ میں تخریج و تحقیق کے ساتھ کتب احادیث کے تراجم مل جاتے ہیں۔ ان سے استفادہ کریں۔
  16. ا

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    میرے خیال میں آپ نے ابھی تک تھریڈ کا عنوان ملاحظہ نہیں فرمایا۔ یہ اہل بیت کے محض فضائل اور مناقب کا بیان نہیں ہے بلکہ اہل بیت سے افضل صحابہ کی تنقیص کا بیان ہے۔ اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے؟ یہ کوئی عنوان ہے؟ پوری کائنات میں تو انبیاء و رسل بھی داخل ہیں؟ کیا آپ کے نزدیک اہل بیت انبیاء...
  17. ا

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    ان روایات کا مقصد صحابہ پر طعن نہیں ہے بلکہ ان کی بشری حیثیت کو واضح کرنا ہے جیسا کہ قرآن نے انبیاء و رسل کی ایک جماعت کو بہت سی آیات میں تنبیہ کی ہے۔ ایک جگہ ارشاد ہے: وَعَصَىٰ آدَمُ رَ‌بَّهُ فَغَوَىٰ ﴿١٢١﴾ ایک اور جگہ ارشاد ہے: وَذَا النُّونِ إِذ ذَّهَبَ مُغَاضِبًا فَظَنَّ أَن لَّن...
  18. ا

    انجانے مین ضعیف حدیث پر عمل

    اس امت سے خطا اور بھول چوک کو معاف کر دیا گیا ہے اور ان صورتوں میں اس پر اخروی مواخذہ نہیں ہے۔ ایک روایت کے الفاظ ہیں: عن ابن عباس رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ( إن الله تجاوز عن أمتي الخطأ والنسيان وما استُكرهوا عليه ) حديث حسن رواه ابن ماجة والبيهقي وغيرهما . حضرت عبد...
  19. ا

    چاندی کی مقدار مردوں کے لئے؟

    بہت سے مقامات ایسے ہوتے ہیں جہاں سوال کو درست کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ اصل سوال یہ نہیں کہ مرد کو کتنی چاندی استعمال کرنے کی اجازت ہے، اصل سوال یہ ہے کہ مرد کو کن صورتوں میں چاندی استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ مثلا چاندی کی انگوٹھی کی صورت میں تو اجازت ہے کہ مرد انگوٹھی استعمال کر لے کیونکہ یہ...
  20. ا

    صدقہ سے علاج کرو ، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

    علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے حدیث سیکشن کی طرف رجوع کریں۔ 10 - حصنوا أموالكم بالزكاة ، وداووا مرضاكم بالصدقة ، واستقبلوا أمواج البلاء بالدعاء والتضرع الراوي: الحسن البصري المحدث: الألباني - المصدر: ضعيف الترغيب - الصفحة أو الرقم: 456 خلاصة حكم...
Top