• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    فورم پر جنگل کا قانون چلتا ہے؟؟

    جزاکم اللہ خیرا۔ شاکر بھائی، آپ نے اچھی وضاحت کر دی۔
  2. ا

    مدھم نیلا نقطہ

    جزاکم اللہ خیرا
  3. ا

    صدقہ رَدِّ بلا کا ذریعہ ہے

    حدیث شریف کے الفاظ ہیں: " إِنَّ أَوَّلَ مَا خَلَقَ اللَّهُ الْقَلَمُ فَقَالَ لَهُ : اكْتُبْ فَقَالَ : وَمَا أَكْتُبُ ؟ قَالَ : اكْتُبِ الْقَدَرَ فَجَرَى فِي تِلْكَ السَّاعَةِ بِمَا هُوَ كَائِنٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ " . اللہ تعالی نے سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا اور اس سے کہا: لکھو، اس نے...
  4. ا

    حدیث پر عمل

    ہر انسان میں خیر یا شر دونوں پہلو موجود ہوتے ہیں۔ لہذا اس کے خیر کے پہلو کی تعریف کرنی چاہیے اور اس کے شر کے پہلو کا رد کرنا چاہیے۔ یہی معتدل منہج ہے۔ سعودی حکمرانوں میں بھی انسان ہونے کے ناطے خیر اور شر دونوں پہلو موجود ہیں۔ پس خیر کی تعریف کریں اور شر کا انکار کریں۔ یہ اعتدال ہے اور یہی ہر...
  5. ا

    اگر امام کی دوران نماز ہوا خارج ہوجائے

    جہاں سے امام نماز سے نکلا ہے، وہاں سے ہی مقتدی کے لیے اگر ممکن ہو تو نماز کی بنا رکھے۔ اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کہیں سے بھی قرآن پڑھ سکتا ہے۔ بچوں کی صف پیچھے ہوتی ہے لیکن اگر کوئی بچہ بڑوں کی صف میں نماز ادا کر لے تو اس کی نماز ادا ہو جائے گی۔ آپ کا جذبہ قابل قدر اور قابل تحسین ہے۔ اللہ...
  6. ا

    کیا حرام چیزوں کی بیع بھی حرام ھے؟؟؟

    ایسا کوئی اصول میرے علم میں نہیں ہے اور نہ ہی اس عبارت سے کوئی اصول اخذ ہو رہا ہے۔ یہ عبارت تو ایک سوال ہے؟ اور سوال کوئی اصول نہیں ہوتا ہے۔ باقی صاحب کتاب کی غلط فہمی یہ ہے کہ انہوں نے دو چیزوں کو خلط کر دیا ہے۔ جن چیزوں کی حرمت ہے تو ان میں ایک خاص پہلو سے حرمت ہے جیسا کہ گدھے کی حرمت سے...
  7. ا

    Inheritance

    جزاکم اللہ
  8. ا

    پانی کی نجاست و طہارت پر کچھ سوال

    ِآپ نے ایک ہی پوسٹ میں کئی ایک سوالات کر دیے ہیں جبکہ محدث فورم کے قواعد و ضوابط کے مطابق ایک پوسٹ میں ایک ہی سوال کی اجازت ہے۔ فوری طور یہی رہنمائی کر سکتا ہوں کہ آپ عاصم الحداد کی کتاب فقہ السنہ میں پہلا باب بعنوان پانی اور اس کی اقسام کا مطالعہ کریں۔ اس سے یہ مسائل واضح ہو جائیں گے۔ جزاکم...
  9. ا

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    یونیورسٹی میں ہمارے ایک پروفیسر تھے جو اس قسم کے سوالات سے حاصل شدہ نتائج کے بارے ایک خوبصورت مثال پیش کرتے تھے کہ بڑھئی جب میز بناتا ہے تو خام لکڑی کو تراش کر ایک تو میز نکالتا ہے اور دوسرا اس میں برادہ حاصل ہوتا ہے۔ مقصود تو اصلا میز ہوتا ہے لیکن برادہ ساتھ میں مفت حاصل ہو جاتا ہے۔ اب علوم...
  10. ا

    مختلف مجالس میں تین متفرق طلاقوں کا حکم

    وعلیکم السلام اس بارے پہلے کئی ایک سوالات میں جواب گزر چکا ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ اس مسئلہ میں اہل الحدیث علماء کا اختلاف ہے۔ امام ابن تیمیہ، امام ابن قیم، حافظ محمد گوندلوی رحمہم اللہ اجمعین وغیرہ کا موقف ہے کہ طلاق بدعی واقع نہیں ہوتی ہے، چاہے کسی قسم کی بھی ہو جیسا کہ حیض کی حالت میں طلاق...
  11. ا

    وائٹ سموک سافٹ ویئر

    اسلامک سٹڈیز کے ورلڈ کلاس ریسرچ جنرلز میں اشاعت کے لیے آج کل انگلش میں کچھ ریسرچ آرٹیکلز مرتب کر رہا ہوں۔ اس کی لینگویج ایڈیٹنگ کے لیے ایک تو ورڈ میں موجود آپشن کو استعمال کیا لیکن کچھ مزید بھی آپشنز کے لیے سرچ کیا تو وائٹ سموک کے نام سے ورڈ سے بھی بہتر ایک سوفٹ ویئر کا علم ہوا جو ٹاپ ٹین ریویوز...
  12. ا

    نہانے کے پانی پر معوذتین پڑھنا

    یہ واضح رہے کہ پانی پر قرآن کریم پڑھ کر پھونک مارنے سے اس کا حکم قرآن کا نہیں ہو جاتا۔ وہ پانی ہی رہے گا۔ لیکن دم شدہ پانی ہے۔ قرآن پڑھ کر پھونک مارنے سے مقصود اس پانی میں کلام الہی میں موجود شفا کی تاثیر کو زبان کی پھونک یا تھوک کے میڈیم سے پانی میں داخل کرنا ہے نہ کہ اس پانی کو کلام الہی کے...
  13. ا

    کیا اللہ تعالیٰ کو رب الارباب کہنا درست ہے؟

    اگر رب سے مراد اس کائنات کا خالق و مالک اور مدبر و منتظم لیں تو اس معنی میں واقعتا اللہ کے علاوہ کوئی رب نہیں ہے اور توحید ربوبیت پر ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ کے علاوہ اس معنی میں کسی کو رب نہ مانا جائے۔ لیکن رب الارباب میں ارباب مجازی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ یہاں ارباب سے مراد اس کائنات کے...
  14. ا

    کیا خضر علیہ السلام کی طرف علم غیب جاننے والا قول درست ہے؟

    اگر تو علم غیب سے ان کی مراد یہ ہو کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ ایسی باتیں بتا دی گئیں یا دکھلا دی گئیں جو امت کو نہیں بتلائی گئیں یا دکھلائی گئیں تو یہ بات درست ہے جیسا کہ سفر معراج میں آپ کو آسمانوں پر کچھ مشاہدات کروائے گے وغیرہ ذلک۔ اور اگر ان کی مراد یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی...
  15. ا

    صدقہ رَدِّ بلا کا ذریعہ ہے

    دعا، صدقہ اور صلہ رحمی اور نیکی وغیرہ ایسے اعمال ہیں کہ جن کے بارے احادیث میں ہمیں ملتا ہے کہ وہ قضا کو ٹال دیتے ہیں یا رزق میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں یا بری موت سے بچاتے ہیں یا برائیوں کو ختم کرتے ہیں یا اللہ کے غضب کو ختم کر دیتے ہیں وغیرہ ذلک۔ بعض اعمال کی بدولت قضا و قدر و لوٹانے کا مطلب یہی...
  16. ا

    مسافت قصر کی حد

    پندرہ میل سفر کا اگر مطلب یہ ہے کہ آپ شہر کی حدود میں ہی ہیں تو آپ مسافر نہیں ہیں کیونکہ اپنے شہر میں چاہے پچاس میل بھی سفر کر لیا جائے تو وہ مسافر نہیں کہلاتا ہے لہذا قصر نہیں ہو گی اور اگر یہ پندرہ میل کا سفرشہر کی حدود سے باہر ہے تو اتنا سفر عرف عام میں سفر کہلاتا ہے اور اتنا سفر کرنے والا...
  17. ا

    کیا اللہ تعالیٰ کو رب الارباب کہنا درست ہے؟

    رب الارباب کا معنی ہو گا مالکوں کا مالک۔ رب کا لفظ الف لام کے ساتھ یعنی الرب صرف اللہ کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے۔ اسی طرح جب مخلوق کے لیے یہ لفظ استعمال ہو گا تو مضاف استعمال ہو گا جیسا کہ رب الدار یا رب المال وغیرہ۔ یعنی دو صورتوں میں اس لفظ کا استعمال مخلوق کے لیے جائز نہیں ہے۔ الف لام کے...
  18. ا

    کیا خضر علیہ السلام کی طرف علم غیب جاننے والا قول درست ہے؟

    وكان رجلا يعلم علم الغيب قد علِّم ذلك، ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ حضرت خضر علیہ السلام ایسے شخص تھے جو غیب کی باتیں جانتے تھے اور انہیں اس کا علم دیا گیا تھا۔ مراد یہ ہے کہ اللہ تعالی بعض اوقات اپنے بعض بندوں یا انبیاء کو بعض ایسی باتوں کی خبر دے دیتے ہیں کہ جس سے دوسرے انسان مطلع نہیں...
  19. ا

    کیا مرفوع حدیث بھی اللہ کی طرف سے وحی ہے؟

    شاید آپ موقوف حدیث کہنا چاہتے ہیں۔ موقوف روایت وہ ہوتی ہے کہ جس کی سند صحابی تک پہنچتی ہو۔ اور یہ صحیح بھی ہو سکتی ہے اور ضعیف اور موضوع بھی۔ موقوف بعض صورتوں میں مرفوع کے حکم میں ہوتی ہے اور وحی شمار ہوتی ہے جبکہ اکثر صورتوں میں قول صحابی شمار ہوتی ہے اور اسے صحابی کی رائے یا اجتہاد یا فتوی یا...
  20. ا

    نہانے کے پانی پر معوذتین پڑھنا

    شیخ بن باز، شیخ صالح العثیمین، شیخ صالح الفوزان اور دیگر کبار سعودی علماء کے نزدیک ایسا کرنا جائز ہے کیونکہ احادیث میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے مسح، نفث اور نفخ کی اجازت دی گئی ہے اور نفث وہ ہے کہ جس میں تھوک بھی شامل ہوتی ہے اور پانی کو مثل تھوک کے شمار کرتے ہوئے اس کی اجازت دی گئی ہے۔ واللہ...
Top