الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ساحل والوں کی اسلامک آرکائیو کے نام سے ایک ویب سائیٹ بھی موجود ہے۔ فلسفہ میں تو شاید ہدایت کیا افادیت کا بھی کوئی پہلو موجود نہیں ہے لیکن سائنس اور ٹیکنالوجی نے بلاشبہ گمراہی اور ضلالت پھیلائی ہے اور یہ اپنے ساتھ مغربی افکار و نظریات کو بھی ساتھ ہی لے کر آئی ہے لیکن اس کے افادی پہلووں سے بھی...
سوال : کیا آدم علیہ السلام پہلے نبی تھے، اگر نہیں تو پہلے نبی کون تھے؟
جواب : آدم علیہ السلام پہلے نبی ہیں جیسا کہ صحیح ابن حبان کی روایت میں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوا کہ کیا آدم نبی تھے؟ تو آپ نے جواب دیا کہ ہاں وہ نبی تھے اور اللہ نے ان سے کلام بھی فرمایا ہے۔ لیکن حضرت...
ارید ان شاء اللہ، ان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارید انشاء اللہ، ان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مفتی عبد اللہ صاحب ان دونوں میں آپ کیا فرق کرتے ہیں؟ ان شاء اللہ جب بھی استعمال ہو گا تو کسی جملہ میں استعمال ہو گا اور جملہ میں ان شاء اللہ اگر استعمال ہو تو وہ تو جملہ معترضہ بن جاتا ہے جبکہ انشاء اللہ استعمال کیا...
حضرت آدم علیہ السلام سب سے پہلے نبی ہیں جیسا کہ صحیح ابن حبان کی روایت میں ہے جبکہ حضرت نوح علیہ السلام سب سے پہلے رسول ہیں جیسا کہ صحیح مسلم کی روایت میں ہے۔
ما شاء اللہ شاکر بھائی اور دوسرے بھائیوں نے اچھی وضاحت کی ہے کہ
پسند کا مطلب اس تحریر سے کلی اتفاق بھی ہو سکتا ہے
اس سے جزوی اتفاق بھی ہو سکتا ہے
اور اس کی محنت، شوق اور جذبے کو داد دینا بھی ہو سکتا ہے۔
اگر یہ ممکن ہو کہ لائک کے تین بٹن بنا لیے جائیں یعنی جیسا ڈگری یا اسناد وغیرہ میں...
تمام بھائیوں سے پیشگی معذرت کے ساتھ!
مجھے تو ذاتی طور نوجوان طلبۃ العلم کی طرف سے حدیث کی تحقیق اور اس کی نشر و اشاعت کا یہ رویہ کسی فتنے سے کم نظر نہیں آتا ہے۔ پہلے تو معاملہ یہاں تک تھا کہ فلاں روایت کو اگر علامہ البانی رحمہ اللہ صحیح کہہ رہے ہیں، تو مولانا مبشر ربانی صاحب حفظہ اللہ کی تحقیق...
سوالات و جوابات کے بارے مزید وضاحت یہ ہے کہ
خوابوں کی تعبیر کے بارے یہاں کسی سوال کا جواب نہیں دیا جاتا ہے اگرچہ سائل اپنے کسی خواب کی تعبیر کے لیے اس لنک پر موجود کتاب سے استفادہ کر سکتا ہے۔
حدیث اور علوم حدیث سے متعلقہ سوالات اب حدیث اور علوم الحدیث کے سیکشن میں پوسٹ کیے جائیں۔
یہ کس نے کہا ہے کہ اللہ کے ناموں میں رب کا نام داخل نہیں ہے۔ رب، اللہ کے اسمائے حسنی میں سے ہے جیسا کہ کتاب وسنت میں اس کے دلائل بکثرت موجود ہیں بلکہ بعض اہل علم نے تو اس پر اتفاق نقل کیا ہے کہ رب اللہ تعالی کے اسمائے حسنی میں سے ہے۔
اہل سنت والجماعت کا کہنا یہ ہے کہ اللہ کی عبادت خوف، امید اور محبت کے ساتھ کرنی چاہیے۔ یعنی اس کے عذاب کا خوف ہو اور کی طرف سے اجر وثواب کی امید ہو اور اس سے محبت کا جذبہ ہو۔
اگر کسی نے صرف اللہ کے ڈر یا جہنم کے خوف سے عبادت کی تو وہ خوارج کے منہج پر ہے
اور اگر کسی نے صرف اللہ سے امید کی بنیاد...
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابو طالب نے اسلام قبول نہیں کیا تھا اور اس بارے کئی ایک صحیح روایات شاہد ہیں۔ صحیح مسلم کی ایک روایت کا مفہوم ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن میری شفاعت کی وجہ سے ابو طالب کو سب سے ہلکا عذاب دیا جائے اور وہ یہ ہو گا کہ ان کے...
میں نے یہ فتوی دیکھا ہے اور اس میں اس دعوی کی مناسبت سے کوئی دلیل بیان نہیں کی گئی ہے۔ ائمہ اربعہ کی تقلید کے لیے اجماع سکوتی کو دلیل بنایا گیا ہے جبکہ خود ائمہ اربعہ اور ان کے متبعین میں اجماع سکوتی کے دلیل ہونے کے بارے اختلاف موجود ہے اور جمہور اہل علم اجماع سکوتی کو حجت نہیں سمجھتے ہیں۔...
اس میں دو باتیں ہیں:
١۔ ایک یہ کہ اس صاحب نے واقعتا ایسا کوئی خواب دیکھا ہے تو اس کی تصدیق اس کی سابقہ زندگی یا کردار سے کی جا سکتی ہے یعنی اگر ایک شخص عام زندگی میں سچا ہے اور جھوٹ نہیں بولتا ہے تو اس کی ایسی بات کا اعتبار کیا جائے گا کہ اس میں ایسا کوئی خواب دیکھا ہے۔
٢۔ اس نے جو خواب میں...
یہ لوگوں کا بنایا ہوا ایک محاورہ ہے کہ بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا اللہ نعمت ہے۔ میرے علم میں تو اس کی کوئی اصل دین میں موجود نہیں ہے۔ پس دونوں ہی اللہ کی رحمت اور اللہ کی نعمت بھی ہیں۔
بعض دیوبندی حضرات کی طرف سے جو تحریریں لکھی گئی ہیں، ان میں سے بعض کا میں نے مطالعہ کیا ہے اور اس نتیجہ تک پہنچا ہوں کہ دیوبندی علما کی طرف سے ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی مخالفت کی واحد وجہ ان کا منہج اہل حدیث پر ہونا اور پڑھی لکھی خواتین کی ایک بڑی تعداد کو منہج اہل حدیث پر لانا ہے۔
جمشید صاحب کے حق میں دعا سے میری مراد یہ تھی کہ
اور اگر یہی دعا جمشید صاحب میرے حق میں فرمائیں تو میں بھی اس کا بہت محتاج ہوں۔ ہاں! اگر دعا یوں ہو کہ
تو میں تو ذاتی طور اس اسلوب میں دعا کا عادی نہیں ہوں اور نہ ہی یہ سمجھتا ہوں کہ ہمارے کوئی بھائی اس طرح دعا کرنے کو ترجیح دیں گے۔
اب جس بحث...