• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    قوالی

    قوالی جن اُمور سے شیطانی ''احوال'' کو سب سے بڑی تقویت حاصل ہوتی ہے۔ ان میں سے گانا اور آلاتِ موسیقی کا سننا ہے اور یہ مشرکین کا سماع ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَمَا كَانَ صَلَاتُہُمْ عِنْدَ الْبَيْتِ اِلَّا مُكَاۗءً وَّتَصْدِيَۃً ۰ۭ (الانفال: ۸؍۳۵) ''بیت اللہ کے پاس سیٹیاں بجانے اور تالیاں...
  2. محمد نعیم یونس

    کرامات اولیاء اور احوالِ شیطانی میں فرق

    اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب مجید میں مشرکین قوم نوح کے متعلق فرمایا: وَقَالُوْا لَا تَذَرُنَّ اٰلِہَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّلَا سُوَاعًا ۰ۥۙ وَّلَا يَغُوْثَ وَيَعُوْقَ وَنَسْرًا ۲۳ۚ (نوح: ۷۱؍۲۳) ''اور انہوں نے کہا کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور نہ ود کو چھوڑنا اور نہ سواع کو نہ یغوث...
  3. محمد نعیم یونس

    کرامات اولیاء اور احوالِ شیطانی میں فرق

    صحیح مسلم میں ہے کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے وفات سے پانچ راتیں پہلے فرمایا۔ صحبت اور سخاوت کے لحاظ سے مجھ پر تمام لوگوں سے زیادہ احسان کرنے والے ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔ اگر میں اہلِ زمین میں کسی کو خلیل بناتا تو ضرور ابوبکر ہی کو خلیل بناتا لیکن تمہارا صاحب اللہ کا خلیل ہے۔ مسجد میں جو دروازہ بھی ہو...
  4. محمد نعیم یونس

    کرامات اولیاء اور احوالِ شیطانی میں فرق

    کرامات اولیاء اور احوالِ شیطانی میں فرق اولیاء کی کرامات اور ان احوال شیطانی میں جو کہ کرامات ِ اولیاء سے مشابہ ہوتے ہیں۔ چند امور کا فرق ہے۔ جن میں سے ایک یہ ہے کہ اولیاء کی کرامات کا سبب ایمان و تقویٰ ہوتا ہے اور احوالِ شیطانی کا سبب وہ چیزیں ہیں۔ جن سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے منع کیا ہے۔...
  5. محمد نعیم یونس

    شیطانی شعبدے

    شیطانی شعبدے شیطانی احوال کی مثالیں حسب ِ ذیل ہیں: کوئی شخص شیطانی ''حال'' کے ساتھ آگ میں داخل ہوجائے، یا سیٹیاں یا تالیاں بجانے کی محفل میں حاضر ہو تو شیطان اس پر نازل ہوتے ہیں اور اس کی زبان سے ایسی باتیں کرتے ہیں جن کا اسے علم نہیں ہوتا بلکہ بعض اوقات انہیں سمجھ بھی نہیں سکتا۔بعض اوقات حاضرین...
  6. محمد نعیم یونس

    شیطان کو بھگانے والی آیت

    شیطان کو بھگانے والی آیت اس طرح کے شیطانی احوال والے لوگوں کے پاس جب آیت الکرسی کی طرح کے کلمات جو شیاطین کو بھگا دیتے ہیں، پڑھے جائیں تو شیاطین ان کے پاس سے چلے جاتے ہیں۔ صحیح بخاری میں جناب محمد رسول اللہ نبی ﷺ سے بروایت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ثابت ہے کہ جب انہیں نبی اکرم ﷺ نے زکوٰۃِ فطر کی...
  7. محمد نعیم یونس

    چند جھوٹے نبیوں کی ''کرامات''

    چند جھوٹے نبیوں کی ''کرامات'' ان کرامتوں کے برخلاف احوال شیطانی ہوتے ہیں۔ جس کی ایک مثال عبداللہ بن صیاد کا حال ہے، جس کا خروج جناب محمد رسول اللہ نبی اکرم ﷺ کے زمانے میں ہوا۔ بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کا گمان تھا کہ وہ دجال ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے اس کے معاملے میں پہلے توقف فرمایا اور بعد میں آپ ﷺ کو...
  8. محمد نعیم یونس

    انفرادی کرامات نقصِ ولایت کی علامت ہیں

    انفرادی کرامات نقصِ ولایت کی علامت ہیں جس بات کا جاننا ضروری ہے وہ یہ ہے کہ کبھی کرامات آدمی کی ضرورت کے مطابق ظہور میں آتی ہیں۔ چنانچہ ضعیف الایمان اور محتاج آدمی کو کرامات کی ضرورت پڑتی ہے تو اس کے لیے ان کا ظہور اس درجہ ہوتا ہے کہ اس کا ایمان قوی اور اس کی حاجت پوری ہوجائے اور جو شخص اس کی...
  9. محمد نعیم یونس

    وصلہ بن اشیم رحمہ اللہ کی کرامات

    وصلہ بن اشیم رحمہ اللہ کی کرامات وصلہ ابن اشیم جہاد کر رہے تھے کہ ان کا گھوڑا ہلاک ہوگیا۔ آپ نے کہا، اے اللہ، مجھے کسی مخلوق کا زیربار احسان نہ کر، چنانچہ آپ کی دعا سے اللہ عزوجل نے ان کے گھوڑے کو زندہ کر دیا۔ جب وہ گھر پہنچے تو اپنے بیٹے سے کہا۔ گھوڑے کی زین اتار لا کیونکہ میں یہ گھوڑا مانگ کر...
  10. محمد نعیم یونس

    عامر بن عبدقیس رحمہ اللہ کی کرامات

    عامر بن عبدقیس رحمہ اللہ کی کرامات عامر بن عبد قیس رحمہ اللہ دو ہزار درہم بطور مالِ خیرات اپنی آستین میں لے کر نکلتے تھے اور جو سائل بھی ملتا تھا، اسے گنے بغیر خیرات دیتے جاتے تھے پھر وہ گھر واپس آتے تھے۔ تو نہ اس مال کی تعداد کم ہوتی تھی اور نہ وزن۔ آپ ایک ایسے قافلہ کے پاس سے گزرے جسے شیر نے...
  11. محمد نعیم یونس

    ابومسلم خولانی کی کرامات

    ابومسلم خولانی کی کرامات ابومسلم رحمہ اللہ خولانی کے ساتھ بھی جو کہ آگ میں ڈال دئیے گئے تھے، اسی قسم کا واقعہ ہوا۔ آپ اپنے عسکری رفقاء کے ساتھ دریائے دجلہ پر گزرے اور وہ بوجہ طغیانی کے لکڑیاں پھینک رہا تھا، ابومسلم نے اپنے ساتھیوں سے مخاطب ہو کر فرمایا۔ تمہارے سامان میں سے کوئی چیز گم ہو تو...
  12. محمد نعیم یونس

    کرامات ِ صحابہ رضی اللہ عنہم و تابعین

    کرامات ِ صحابہ رضی اللہ عنہم و تابعین صحابہ اور ان کے تابعین اور دیگر صالحین کی کرامات تو بہت زیادہ ملتی ہیں مثلاً اُسید بن حضیر رضی اللہ عنہ سورۂ کہف پڑھ رہے تھے تو آسمان سے ایسی چیز اتری تھی جو بادل کا سیاہ سائبان معلوم ہوتا تھا اور جس میں گویا چراغ روشن تھے۔ یہ فرشتے تھے جو کہ ان کی قرأت...
  13. محمد نعیم یونس

    معجزات نبی صلی اللہ علیہ وسلم

    معجزات نبیﷺ اولیاء اللہ کی کرامات رسولﷺکے اتباع کی برکت سے حاصل ہوتی ہیں اور یہ حقیقت میں رسولﷺکے معجزوں میں داخل ہوتے ہیں۔ مثلاً چاند کا دو ٹکڑے ہوجانا، آپﷺ کے ہاتھ میں سنگریزوں کا تسبیحیں کہنا، درختوں کا آپﷺکی طرف آنا، خشک لکڑی کا آپﷺکے سامنے گریہ و زاری کرنا، معراج کی رات آپﷺکا بیت المقدس کا...
  14. محمد نعیم یونس

    شیطان کن لوگوں پر اترتا ہے

    شیطان کن لوگوں پر اترتا ہے اپنے دشمنوں کے متعلق فرمایا: وَكَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا شَـيٰطِيْنَ الْاِنْسِ وَالْجِنِّ يُوْحِيْ بَعْضُہُمْ اِلٰى بَعْضٍ زُخْرُفَ الْقَوْلِ غُرُوْرًا۰ۭ (الانعام:۶/۱۱۳) ''اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لیے شیاطین جن و انس کو دشمن بتایا۔ دھوکا دینے کے...
  15. محمد نعیم یونس

    اوصافِ اولیاء اللہ کا خلاصہ

    اوصافِ اولیاء اللہ کا خلاصہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: لَا تَجِدُ قَوْمًا يُّؤْمِنُوْنَ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ يُوَاۗدُّوْنَ مَنْ حَاۗدَّ اللہَ وَرَسُوْلَہٗ ... الآیة (المجادلہ: ۵۸؍۲۲) ''اے پیغمبر جو لوگ اللہ اور روز آخرت کے ساتھ ایمان رکھتے ہیں، ان کو تم اللہ کے اور اس کے رسول کے مخالفین...
  16. محمد نعیم یونس

    کلمات ِ کونیہ اور کلماتِ دینیہ

    کلمات ِ کونیہ اور کلماتِ دینیہ کلمات کونیہ کے متعلق فرمایا: وَصَدَّقَتْ بِکَلِمٰتِ رَبِّہَا وَکُتُبِہٖ ۔ (التحریم: ۶۶؍۱۲) ''اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کی تصدیق کرتی رہیں۔'' جناب محمد رسول اللہ نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے: اَعُوْذُ بِکَلِمٰتِ اللہِ التَّامَّاتِ کُلِّھَا...
  17. محمد نعیم یونس

    تحریم کونی اور تحریم دینی

    تحریم کونی اور تحریم دینی لفظ تحریم کے بھی دو استعمال ہیں۔ تحریمِ کونی کی مثال یہ ہے: وَ حَرَّمْنَا عَلَیْہِ الْمَرَاضِعَ مِنْ قَبْلُ ۔ (القصص : ۲۸؍۱۲) '' ہم نے موسیٰ علیہ السلام پر پہلے ہی سے انائوں کے دودھ حرام کر دئیے تھے۔'' اور فرمایا: فَاِنَّھَا مُحَرَّمَۃٌ عَلَیْھِمْ اَرْبَعِیْنَ سَنَۃً...
  18. محمد نعیم یونس

    ارسالِ کونی اور ارسالِ دینی

    ارسالِ کونی اور ارسالِ دینی اسی طرح لفظ ارسال کی دو صورتیں ہیں۔ ارسال کونی کے متعلق فرمایا: اَلَمْ تَرَ اَنَّآ اَرْسَلْنَا الشَّيٰطِيْنَ عَلَي الْكٰفِرِيْنَ تَؤُزُّہُمْ اَزًّا۸۳ۙ (مریم: ۱۹؍۸۳) ''کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے کافروں پر شیطانوں کو چھوڑ رکھا ہے کہ وہ ان کو اُکساتے ہیں۔'' اور...
  19. محمد نعیم یونس

    بعث کونی اور بعث دینی

    بعث کونی اور بعث دینی لفظ بعث (کے بھی اسی طریق پر دو استعمال ہیں) بعث ِ کونی کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: فَاِذَا جَاۗءَ وَعْدُ اُوْلٰىہُمَا بَعَثْنَا عَلَيْكُمْ عِبَادًا لَّنَآ اُولِيْ بَاْسٍ شَدِيْدٍ فَجَاسُوْا خِلٰلَ الدِّيَارِ۰ۭ وَكَانَ وَعْدًا مَّفْعُوْلًا۵ (بنی اسرائیل: ۱۷؍۵) ''تو جب...
  20. محمد نعیم یونس

    قضائے کونی اور قضائے دینی

    قضائے کونی اور قضائے دینی قضا کی بھی یہی حالت ہے۔ قضائے کونی کے متعلق فرمایا: فَقَضٰىہُنَّ سَبْعَ سَمٰوَاتٍ فِيْ يَوْمَيْنِ (حم السجد: ۴۱؍۱۲) ''پھر دو دن میں اس نے سات آسمان بنائے۔'' اور فرمایا: وَاِذَا قَضٰٓى اَمْرًا فَاِنَّمَا يَقُوْلُ لَہٗ كُنْ فَيَكُوْنُ۱۱۷ (البقرہ: ۲؍۱۱۷) ''جب کسی امر کا...
Top