الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فقہ السیرۃ النبویہ : سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تنظیمی ، تربیتی اور سیاسی رہنمائی
اسوہ حسنہ ،باب نمبر:3 ،عرب کی معاشی حالت :
(1) جزیرہ عرب کا زیادہ تر حصہ بے آب وگیاہ، لق و دق صحرا اور طویل پہاڑی سلسلوں پر مشتمل ہے۔
(2) موسم خشک اور شدید گرم ہے۔ بارشیں بہت کم ہوتیں اور پانی کی شدید...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے ،فکری، دعوتی، تنظیمی، تربیتی اور سیاسی رہنمائی
ایمان وعقیدہ اور جدید فکر والحاد
(1) جدید الحاد عصر حاضر کی سب سے بڑی فکری گمراہی ہے۔ یہ شریک و کفر کی طرح سنگین گناہ ہے۔
(2) آزادی، روشن خیالی اور جدت پسندی کے نام پر دین و اخلاق سے بیزاری، مذہبی اقدار و...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ،تنظیمی ،تربیتی اور سیاسی رہنمائی
وحید اور امت مسلمہ کی حالت زار
(1) اسلام میں ایمان و عقیدہ جس قدر اہمیت کا حامل ہے، اسی قدراس میں امت مسلمہ ضعف و کمزوری سے دوچار ہے۔
(2) عقیدہ توحید اور فکر آخرت کے حوالے سے مسلمانانِ امت میں کئی طرح کی...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ،دعوتی، تنظیمی، تربیتی اور سیاسی رہنمائی
دعوت دین میں توحید ہی کیوں؟
(1) رسول مقبول ﷺ نے شرک و بت پرستی اور باطل عقائد ونظریات کی اصلاح پر سب سے زیادہ محنت فرمائی۔
(2) عقیدہ توحید،تقوی اورفکرآخرت پر آپ نے اس قدر محنت کیوں فرمائی؟
(3) عقائد و ایمانیات...
فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری دعوتی تنظیمی تربیتی اور سیاسی رہنمائی
دعوتِ توحید وآخرت اور ابتلاء وآزمائش:
(1) اسلام کی ہمہ گیر دعوت اورمصائب ومشکلات لازم ملزوم ہیں۔
(2) پیغمبر اسلام ﷺ کی دعوت و اصلاح کا بنیادی نکتہ توحید و آخرت تھا۔ مشرکین مکہ آپ ﷺ کی اسی...
(( فقہ السیرۃ النبویہ : سیرت طیبہ سے فکری، دعوتی، تنظیمی، تربیتی اور سیاسی رہنمائی))
نبوی تحریک،فلاحی کے بجائے اصلاحی تھی:
(1) سرور کونین ﷺ کی تحریک و دعوت میں توحید و عقیدے کو اولیت حاصل تھی۔
(2) آپ ﷺ کی تحریک دعوت واصلاح صرف دنیا کی فلاح و...
(( فقہ السیرۃ النبویہ : سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تربیتی ، تنظیمی اور سیاسی رہنمائی ))
اہل عرب اور دعوت توحید وعقیدہ
(1) سرتاجِ رُسل ﷺ نے سب سے پہلےاہل عرب کی مذہبی حالت کو سنوارنے پر زور دیا۔ آپ نے ان کے ایمان و عقیدے کی اصلاح پر...
(( فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تنظیمی ، اخلاقی اورسیاسی رہنمائی ))
جزیرہ عرب اور اسباب دعوت وتبلیغ :
(1) عہد نبوی اوراسلام کے عہد زریں میں اسلام کی نشر...
(( فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ،روحانی ،دعوتی ،تربیتی ،تنظیمی اور سیاسی رہنمائی ))
جغرافیائی اور فکری سرحدیں ، ضرورت واہمیت:
(1) دشمنان دین نے جزیرہ عرب سمیت دیگر اسلامی ملکوں کو مختلف آزاد...
((فقہ السیرۃ النبویہ: سیرت طیبہ سے فکری ، دعوتی ، تربیتی ، تنظیمی اور سیاسی رہنمائی))
*بعثتِ نبوی کے لیے ، جزیرہ عرب ہی کیوں؟*
(1) جزیرہ عرب بے آب و گیاہ اور لق و دق صحرا تھا۔ یہاں کے باسی بادیہ نشیں اور غیر مہذب تھے۔
(2) روم و فارس اور مصر و حبشہ اس دور کی مہذب ترین اقوام تھیں۔
(3) بعثت...
جزیرہ عرب اور ہمہ گیر دین: جزیرہ عرب سے صدائے حق بلند ہوئی۔اس کے باعث اہل عرب کی ہمہ گیر اصلاح ہوئی۔دعوت دین کے عرب کے تمام شعبہ زندگی پر مثالی اثرات مرتب ہوئے۔ ان کے باطل افکار ونظریات کی اصلاح ہوئی۔ان کے اخلاق و کردار سنورے۔ ان کی سوچ فکرمیں...
عرب کا مختصر جغرافیہ
جناب رسالت مآب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت جزیرئہ عرب میں ہوئی۔ جس خشک قطعہ کے چاروں طرف پانی ہو، اسے جزیرہ کہا جاتا ہے۔ پانی کے اس حصے کو خلیج کہا جاتا ہے جس کا ایک حصہ سمندر سے ملا ہو اور تین اطراف میں خشکی ہو۔ عرب کے مشرق، مغرب اور جنوب تینوں طرف...
بسم ا للہ ا لرحمان ا لرحیم
(( داعیانہ صفات کا حصول کیونکر ممکن ہے؟))
ایک فطری ساسوال پیدا ہوتا ہے کہ داعیانہ اوصاف وخصائل کا حصول کس طرح ممکن ہے؟
اس حوالے سے گزارش ہے کہ شریعتِ...
بسم اللہ الرحمان الرحیم
سیرت پرعصر حاضر کی مایہ ناز تالیف
(سیرت صلابی)
دکتور علی محمد صلابی اس صدی کے ممتاز قلمکار ہیں۔سیرت پر ان کی کتاب بہت ہی عمدہ ہے۔یہ عربی میں دو...
بسم ا للہ ا لرحمان ا لرحیم
دعوت دین میں علم و مطالعہ کی اہمیت
علم کی اہمیت:داعیانِ دین کے لیے بنیادی اور اہم ترین چیز گہرا مطالعہ، مضبوط علم اور ہمہ گیر معلومات ہونا بھی ہیں۔ اصولِ شریعت سے مکمل آگہی، نصوص کے...
بسم اللہ الرحمان الرحیم
جاہلیت، فسق، ضلالت اور ارتداد؛مفہوم اوراحکام و اقسام
ذیل میں ان تمام میں سے ہر ایک کی تعریف و اقسام اور احکام کاالگ الگ تذکرہ کیا جائے گا:
۱۔ جاہلیت: اسلام سے قبل عرب جس حالت میں تھے اسے جاہلیت کہا جاتا ہے۔ جیسے کہ ان کا اللہ عزوجل کے بارے میں جہل...