سودکابیان
10، 153، 394
ایک ہی جنس میں کم یا زیادہ لینا سود ہے
10
ایک ہی جنس میں ادھار جائز نہیں ہے
192، 259
خریدوفروخت برابربرابر ہے
380
تازہ کھجوروں کے بدلے خشک کھجوروں کی بیع ناجائزہے
غلام آزاد کرنے کا بیان
244
مشترکہ غلام کی آزادی کا بیان
160، 470
رشتہ دلاء اسی کا ہے جو غلام آزاد کرے
289
رشتہ ولاء بیچنا یا ہبہ کرنا جائز نہیں ہے
گواہی دینے کا بیان
317
بہترین گواہ کون ہے؟
441
بیوی کے ساتھ کسی دوسرے آدمی کو دیکھنے کی صورت میں چار گواہ پیش کرنا
قرض کا بیان
172
کسی کوتاہی کے بغیر قرض ادا کرنے والے کی فضیلت
507
قرض کی کسی صورت میں معافی نہیں ہے
354
مالدار آدمی کا قرض اتارنے میں ٹال مٹول کرنا
گمشدہ اشیاء کے مسائل
163
اگرکسی کو گمشدہ چیز ملے تووہ کیا کرے؟
دیت, قصاص اور حد کے مسائل
246، 499
چورکا ہاتھ کاٹنے کا بیان
41، 54، 245
زانی کو سنگسار کیا جائے گا
54
غیر شادی شدہ زانی کی سزا
245
تورات وغیرہ میں رجم کا ثبوت
55
اگر غیر شادی شدہ لونڈی زنا کرے تو اس کی سزا
6
جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی غیر کو دیکھے
525
اگرقتل کا معاملہ مشتبہ ہوتودیت کون دے گا؟
25
کسی عورت کی پیٹ میں بچہ مارا جائے تو اس کی دیت
356
کان اور کنویں میں مرنے والے کا خون رائیگاں ہے
19، 356
اگرچوپایہ کسی کا نقصان کردے تووہ رائیگاں ہے
قسم کا بیان
140
جھوٹی قسم کھانے کی وعید
218
غیر اللہ کی قسم کھانا حرام ہے
484
رسول اللہ ﷺ کے منبر پر جھوٹی قسم کھانے والے کےلیے وعید
440
قسم کا کفارہ
فتنہ وآزمائش سے متعلق مسائل
267، 293، 363
فتنوں کی سرزمین عراق ہے.........................................
339
قیامت سے پہلے فتنے ظہور پذیر ہوں گے .......................
300
مسلمانوں کا باہم قتل وقتال قیامت تک رہے گا..........................
393
فتنوں سے بچاؤ ضروری ہے.............................
جہاد سے متعلق مسائل
345 346، 348
مجاہد کی فضیلت ...........................................
349
راہ جہاد میں زخمی ہونے والے کی فضیلت........................
347، 506
شہادت کی آرزوسنتِ رسول(ﷺ) ہے .........................
301، 433
شہادت کے درجات.......................................
178، 215، 216
جہاد کے لئے گھوڑاتیار کرنے کی فضیلت...........................
149
کسی قوم پر حملہ کرنے سے پہلے اتمامِ حجت ضروری ہے ۔ ۔ ۔
2
فتح کے بعد حربی کافر کا قتل جائز ہے...................................
508
مال غنیمت کا بیان....................................
قرآن و تفسیر کا بیان
203
حافظ قرآن کےلیے تنبیہ....................................
521
جس کے لئے اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ فرمائے......................
411
تعلیمِ قرآن پر اجرت کا مسئلہ ۔ ۔ ۔
212
اسلام کے دشمن علاقے میں قرآن مجید لے کر جانے کی ممانعت
47
سات قرأتوں کا بیان
167
سورۂ فتح کی فضیلت
382، 391
سورۂ اخلاص کی فضیلت
177
صلوٰۃ الوسطیٰ سے مرادنمازِ عصر ہے
467
«ان الصفا والمروة» کا شان نزول
384
﴿فتیمموا صعیدًا طیّباً﴾کا سببِ نزول
311
عشر رضعات والی آیت منسوخ ہے
178
﴿فمن یعمل مثقال ذرۃ﴾ ایک جامع آیت ہے
حلال وجائز امور کا بیان
234
درختوں کے پیوند کاری جائز ہے
356
شکار,جانوروں اور کھیتی باڑی کی حفاظت کےلئے کتارکھتا جائز ہے
257
کالے کتے کو قتل کرناجائز ہے
257
دیگر کتوں کے قتل کا حکم منسوخ ہے
275
سانپ کو مارنا (ختم کرنا) ضروری ہے
71
ایک ٹانگ پر دوسری ٹانگ رکھ کر لیٹنا جائزہے
حرام ونا جائز امور کا بیان
141
چوری کی مذمت
140
کسی کا ناحق مال کھانا حرام ہے
125، 260
تصویر کی حرمت کا بیان
64
متعہ کی حرمت کا بیان
205، 460
قبلہ کی طرف تھوکنا حرام ہے
57
کتے کی قیمت حرام ہے
57
زانیہ کی خرچی اور نجومی کی مٹھائی کھانا حرام ہے
بے مقصد کتے رکھنا جائز نہیں ہے
174، 255، 371
ضرورت کے بغیر مانگنا جائز نہیں ہے
262
سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا ممنوع ہے
504
خیانت کی مذمت
4
بغض وحسد کی مذمت
251
کسی دوسرے کامال اجازت کے بغیر استعمال کرنامنع ہے
266
بدگمانی,جاسوسی اور غیبت کی مذمت
355
فالتوپانی روکنے کی ممانعت
28
بالوں کی وگ لگانا حرام ہے
217
مسلمان کے خلاف ناحق اسلحہ اٹھانا حرام ہے
زہد سے متعلق مسائل
427
شک وشبہ والے امور سے بچنا چاہئے
459
فکرِ آخرت اور ذکرِ موت سے ہنسی مذاق ختم ہوجاتا ہے
446
جس سے اللہ تعالیٰ محبت کرے
414
ایک دوسرے سے اللہ کے لئے محبت کرنے کی فضیلت
340
اللہ تعالیٰ سے ملاقات کی فکر
155، 303
سات قسم کے خوش نصیب لوگ
صبر وشکر کا بیان
78
صبروشکر کی اہمیت
93
مصیبت میں خیر کا پہلو
171
ناشکری جہنم لے جانے کا ایک ذریعہ ہے
خوابوں کی تعبیر کے مسائل
121، 127، 375
اچھا خواب نبوت کا چھیا لیسواں حصہ ہے
بُراخواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے؟
فضائل وسیرت النبی ﷺ
159
رسول اللہ ﷺ کے حلیہ مبارک کا بیان
43
نبی ﷺ کے اخلاق کا بیان
78
آپ ﷺ کی سخاوت کا بیان
114، 119
رسول اللہ ﷺ کے معجزات کا بیان
مناقب صحابہ وصحابیات «رضی اللہ عنہم أجمعين»
453
سیدنا ابو بکر الصدیق کی فضیلت
117
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
298
سیدناعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ صاحبِ علم تھے
418
سنت سے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کی محبت
117
سیدہ ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کی فضیلت
116
سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا مثالی کردار
مکہ ومدینہ کے فضائل ومسائل
85، 479، 511
مدینے کی فضیلت
472
مکہ اور مدینہ کی فضیلت
16، 403
مدینہ حرم ہے
403
مکہ حرم ہے
120
نبی ﷺ کی اہل مدینہ کےلئے دعا
154، 306
نبی ﷺ کے گھراورمنبر کے درمیان والی جگہ کی فضیلت
403
احدپہاڑکی فضیلت
270
مدینے میں طاعون اور دجال داخل نہین ہوسکتے
447
اے اللہ !مدینے میں برکت ڈال دے
513
مدینہ کو چھوڑدیاجائے گا
406
مدینے کی مصیبتوں پر صبر کرنے کی فضیلت
چند متفرق مسائل
267
کامیابی کا دارومداراعمال وفرائض کی ادا ئیگی پر ہے
43
اختیاری امور آسان کا م کو ترجیح دینی چاہئے
60
اختیاری امور میں سے کسی ایک کو چھوڑنا جائز ہے
164
بعض تقاریر جادو جیسا اثر رکھتی ہیں
مونچھیں کاٹنا اورداڑھیاں بڑھانا چاہئیں
اگر کسی کا مال دیوالیہ شخص کے پاس محفوظ ہو تو
158
راوی اپنی روایت کو سب سے زیادہ جانتا ہے