کفایت اللہ
عام رکن
- شمولیت
- مارچ 14، 2011
- پیغامات
- 5,001
- ری ایکشن اسکور
- 9,806
- پوائنٹ
- 773
کتاب ”تفہیم الفرائض“ مکمل یونی کوڈ میں
تالیف: کفایت اللہ سنابلی
”فرائض“ یعنی ”علم میراث“ پر عربی زبان میں کئی کتب موجود ہیں ، نیز عربی فورمز وغیرہ پر میراث کی کتابیں مکمل یونی کوڈ میں موجود ہیں ، جس کا فائدہ یہ ہے کہ عربی زبان میں میراث کے موضوعات سرچ کرکے ان کتابوں کا آن لائن مطالعہ کیا جاسکتا ہے ، نیز بقدر ضرورت منتخب مواد کو کاپی پیسٹ بھی کیا جاسکتا ہے ۔لیکن اردو زبان میں اول تو اس موضوع پر کتابیں ہی کم ہیں دوسرے نیٹ پر یونی کوڈ( برقی ) شکل میں کوئی قابل ذکر کتاب موجود نہیں ہے ۔
اللہ کے فضل وکرم سے ناچیز کی کتاب ”تفہیم الفرائض“ اب یونی کوڈ میں مکمل مطالعہ کے لئے اس فورم پر دستیاب ہے ۔
ذیل میں اس کتاب کی فہرست پیش خدمت ہے ، فہرست میں موجود عناوین پر کلک کرکے پوری بحث کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔