الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکارتہ!
اول بات تو یہ کہ ہم یہاں اللہ کی کتاب قرآن مجید فرقان حمید پر حاشیہ لکھنے پر بات کر رہے ہیں نہ کہ کسی اور کتاب میں اس لئے آپ کو مثال بھی قرآن مجید میں حاشیہ لکھنے کی عنایت کرنی پڑے گی اور دوسری بات یہ کہ امی عائشہ نے اپنے مصحف کے لکھنے والے کو پہلے ہی یہ...
ایک بات بتائیں یہ غیب کہتے کیسے ہے ؟
کیونکہ آپ تو ابتداء خلق سے لے کر جنت والے اپنی منزلوں میں داخل ہو جائیں گے اور جہنم والے اپنے ٹھکانوں کو پہنچ جائیں تک کی خبر کو اور داؤد راز کے مطابق وہاں تک کی ساری تفصیل کو آپ نے بیان فرمایاغیب نہیں مانتے تو پھر یہ بتا دیا جائے کہ غیب کس چیز کا نام ہے ؟؟...
عن عائشةَ ؛ أنها قالت : كان فيما أُنزل من القرآنِ : عشرُ رضعاتٍمعلوماتٍ يُحَرِّمْنَ . ثم نُسِخْنَ : بخمسٍ معلوماتٍ . فتُوُفِّيَ رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ وهنَّ فيما يُقرأُ من القرآنِ .
الراوي : عائشة أم المؤمنين | المحدث :مسلم | المصدر : صحيح مسلم
الصفحة أو الرقم: 1452 | خلاصة حكم...
وعلیکم السلام رحمۃ اللہ وبرکارتہ!
امی عائشہ نے منسوخ آیت کی خبر دی ؟؟؟؟
مند رجہ ذیل روایت کے کن الفاظ سے وہابیہ نجدیا یہ گمان باطل کرتے ہیں کہ یہ آیت منسوخ ہے ؟؟؟پلیز ززززززززز ان الفاظ کی نشاندہی فرمادیں
حدثنا القعنبي عن مالك عن زيد بن اسلم عن القعقاع بن حكيم عن ابي يونس مولى عائشة رضي الله...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لیکن معاف کیجئے گا آپ جیسے کچھ کہہ رہے اس کے بارے میں حضرت عمر تو یہ فرمارہے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے " ابتدائے خلق کے بارے میں ہمیں خبر دی۔ یہاں تک کہ جب جنت والے اپنی منزلوں میں داخل ہو جائیں گے اور جہنم والے اپنے ٹھکانوں کو پہنچ جائیں...
یہ سوال تو اس روایت میں کیا ہی گیا بلکہ اس میں تو کچھ اس طرح لکھا ہوا ہے
اگر اس طرح کا سوال کیا جائے تو اس کے لئے قاعدہ یہ ہے کہ اس کو بتایا جائے کہ اتنے پانی سے غسل ہوجاتا ہے جیسا کہ صحیح بخاری ہی میں بیان ہوا کہ
ہم سے عبداللہ بن محمد نے حدیث بیان کی، انھوں نے کہا کہ ہم سے یحییٰ بن آدم نے...
دلچسپ و عجیب و غریب
ہر بات میں یہی ارشاد فرمادیا جاتا ہے بلا دلیل کہ یہ ناسخ و منسوخ ہے اور جب دلیل مانگی جاتی ہے تو ارشاد ہوتا ہے الگ دھاگہ بنالیں
جی میں نے یہ بھی عرض کیا تھا کہ امی عائشہ جانتی تھیں کہ یہ آیت مصحف عثمانی میں کس طرح درج ہے لیکن
اس سے بڑھ کر جو صریح دلیل اس روایت میں ہے اس پر...
دعویٰ کیا جارہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کل کیا ہوگا یہ نہیں جانتے اور صحیح احادیث سے یہ ثابت ہورہا کہ ابتداء خلق سے لیکر قیامت تک کا سب احوال تفصیل کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کو بتا دیا
صلَّى بنا رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ الفجرَ . وصعِد المنبرَ فخطبنا حتى حضرتِ الظهرُ . فنزل فصلى . ثم صعِد المنبرَ . فخطبنا حتى حضرت العصرُ . ثم نزل فصلَّى . ثم صعِد المنبرَ . فخطبَنا حتىغربتِ الشمسُ . فأخبرنا بما كان وبما هو كائنٌ . فأعلمُنا أحفظُنا .
الراوي : عمرو بن أخطب أبو زيد...
اور بھی کئی آیت قرآنی و احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غیب کا علم عطاء فرمایا ہے
یہ خطاء مجھ سے نہیں ہوئی یہ خطاء ڈاکٹر عبد الرحمٰن بن عبدالجبار الفریوائی سے سرزد ہوئی میں نے ان ہی کا کیا گیا ترجمہ یہاں پیش کی تھا اور اس ترجمہ کے درج کرنے سے پہلے صاف طور سے یہ رقم کردیا تھا کہ " اردو ترجمہ :ڈاکٹر عبد الرحمٰن بن عبدالجبار الفریوائی "
اردو ترجمہ :ڈاکٹر عبد الرحمٰن بن...
کس طرح ؟؟
میں نے صحیح ابو داؤد کی حدیث کا ترجمہ لکھا ہے جو کچھ اس طرح سے ہے اس میں جن ہائی لائٹ کردہ الفاظ یعنی وَصَلَاةِ الْعَصْرِکو آپ خطا بتلا رہے ہیں وہ آپ کی پیش کی گئی روایت میں بھی ہیں اب ان کو ہائی لائٹ کرکے آپ کو دیکھا تا ہوں
جی انھیں معلوم تھا کہ یہ آیت حضرت عثمان کے مصحف میں کس طرح...