الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اتنی زیادہ لمبی چوڑی پوسٹ کرنے سے بہتر تھا کہ آپ درج ذیل سوالات کے جوابات عنایت فرمادیتے تو بات کو سمجھنے میں آسانی ہوجاتی اور دوسری بات یہ کہ چلیں میں تھوڑی دیر کے لئے یہ مان لیتے ہیں کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے ماتحت درباریوں مدد نہیں حکم دیا تھا میرے خیال سے چاہے حکم ہو یا مدد بات تو...
یہ سوالات بھی آپ ہی کئے گئے ہیں کچھ یہاں بھی نظر کرم فرمادیں اور کاپی پیسٹ کا دھندہ تھوڑی دیر کے لئے موقوف فرمادیں میں مانتا ہوں آپ نے کاپی پیسٹ میں ماسٹر کی ڈگری لی ہوئی ہے
اور اس بات پر یہ بھی عرض کردیا گیا ہے کہ اس مصحف سے مراد قرآن مجید ہی ہے وہ بھی مکمل کیوں ابن مسعود والی یہ روایت قرآن کے نزول کے مکمل ہونے کے بعد کی ہے بلکہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد کی روایت ہے اور ہے بھی صحیح روایت اب آپ مانو یا نہ مانو مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا وسیے...
یہ احتمال ہے یا صحیح ابن احبان کی روایت کو حق ماننے کا نتیجہ
قُلْتُ لِأُبَيِّ بنِ كعبٍ : إنَّ ابنَ مسعودٍ لا يكتُبُ في مُصحَفِه المُعوِّذتَيْنِ فقال : قال لي رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم : ( قال لي جِبريلُ : {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} [الفلق: 1] فقُلْتُها وقال لي : {قُلْ أَعُوذُ...
آپ جس کلیہ و قا عدے سے "غوث اعظم" کو شرک بتارہے ہیں ایسی قاعدے کو صدیق اکبر پر لگو کرکے دیکھیں آپ کے قاعدے کے مطابق یہ شرک ہی ہے اس لئے احتمال والی توبہ نہیں بلکہ یقین والی توبہ کریں
اب اتنے بھولے نہ بننے !! جی یہ سوال بھی آپ ہی سے کئے گئے ہیں
سوال پہ سوال نہیں کیا جاتا بلکہ جواب دیکر پھر سوال کیا جاتا ہے اس لئے پہلے آپ یہ جواب عنایت فرمادیں کہ ابوبکر کو جو آپ صدیق اکبر لکھا ہے کیوں لکھا کہ صدیق اکبر کا معنی تو یہ ہے کہ "سب سے بڑا سچا " اور"سب سے بڑا سچا " یقینا اللہ تعالیٰ ہے
تو کیا آپ نے یہاں شرک کیا ہے؟
لگے ہاتھوں اس سوال کا...
پہلے آپ اتنا بتادیں کہ تاکہ فیصلہ ہو جائے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا اپنے درباریوں سے تخت لانے کے لئے مدد مانگنا مافوق الاسباب تھا یا ماتحت الاسباب
1۔جہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کا دربار سجا تھا وہاں سے ملکہ بلقیس کا تخت کتنے فاصلے پر تھا یعنی کتنے دن کی مسافت پر تھا ؟
2۔اس تخت کا وزن کتنا...
قَالَ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَيُّكُمْ يَأْتِينِي بِعَرْشِهَا قَبْلَ أَن يَأْتُونِي مُسْلِمِينَ
سورہ نمل آیت 38
سلیمان نے کہا کہ اے دربار والو! کوئی تم میں ایسا ہے کہ قبل اس کے کہ وہ لوگ فرمانبردار ہو کر ہمارے پاس آئیں ملکہ کا تخت میرے پاس لے آئے
کہا جارہا ہے مافوق الاسباب طریقے سے مدد مانگنا...
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
کیا گر میں اس طرح دعا کروں تو یہ بھی شرک ہوگا کیونکہ میں اس دعا میں اپنے والدین کو پالنے والا کہہ رہا ہوں
اگر ہاں تو کیا اللہ نے قرآن میں ہمیں شرک کی تعلیم دی ہے نعوذباللہ
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
(سورة الإسراء)
لیکن اللہ نے ضرور ماں باپ کو ربی یعنی پالنے والا کہہ کر پکارا ہے اور ہمیں یہ سکھایا ہے کہ اپنے والدین کے لئے ان الفاظ کے ساتھ دعا کریں