• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر السراج۔ پارہ نمبر 2

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
فہرست اہم موضوعات​
تعیین قبلہ
زمین پر خدا کے مبلغ+تحویل قبلہ کا فلسفہ
ملکہ نبوت + صحف انبیاء اور قبلہ
فہم حق کے بعد اس پر عمل نہ کرنا ظلم و تکبر ہے
سبقت الی الخیرات کا جذبہ
آیات کے تکرار کا سبب +وظیفہ رسالت
شہید زندہ ہیں + بلند نصب العین
اللہ کے شعائر
قرآن کا اسلوب تفہیم
مشرک کی بیچارگی
اکل حلال
شیطان کے تین خطرناک جال
زندہ رہنے کی کوشش کرو
تعصب کا اثر
آزاد کے بدلے آزاد + قصاص ہی میں عافیت ہے
وصیت
فرضیت صیام (روزے کا فرض ہونا) + روزے کا فلسفہ
بیمار کے لئے رخصت
فضائل رمضان
روزہ کا مقصد + عورت کا درجہ + عام مسائل روزہ
ناحق مال کھانا، جرائم اور پیشہ وکالت کا ربط
قمری مہینوں کا فلسفہ
جنگ کن سے ہے
شرارت جنگ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے + جنگ اور رعایت اخلاق
بزدلی ہلاکت ہے
آدابِ حج + حج کی تین قسمیں + تلک عشرۃ کاملۃ
ملحوظات حج + بہترین زادِ راہ
ایام حج میں تجارت
دنیا و آخرت کی بھلائی اور بے حس قومیں
خوشگفتار منافق
شاہان فقر + معیارِ عروج و صداقت
اختلاف
راہِ عزیمت کی دشواریاں
والدین۔اقربا، یتیم و مسکین اور مسافر
فرضیت جہاد + مرتد کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں
شراب اور جوا
مشرکین سے رشتہ ناطہ
ایلاء کا حکم
مطلقہ اور اس کی عدت
طلاق کے بعد مراجعت کا قانون + آیات اللہ سے استہزاء (یعنی مروجہ حلالہ)
مدت رضاعت + دودھ کون پلائے۔ دیگر فوائد و نکات
بیوہ کی عدت + سلسلہ جنبانی + نسوانی حرمت و عزت
نماز اور معاملات خانگی
 
Top