الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مُعْرَبْ اور مَبْنِیْ کی بحث
آخری حرف کی تبدیلی کے اعتبار سے کلمہ کی دو قسمیں ہیں:
معرب
مبنی
معرب : وہ کلمہ ہے جس کا آخری حرف ہمیشہ بدلتا رہتا ہے، یعنی عامل کے بدلنے سے اس کے آخری حرف پر ہمیشہ تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔
اعراب : جو چیز آخری حرف پر بدلتی ہے اس کو اعراب کہتے ہیں۔
محل اعراب ...
رات کے وقت قربانی کرنا
تحریر: حافظ عبدالرحمن المعلمی
جمھور اہل علم رات وقت قربانی کے جواز کے قائل ہیں اگرچہ بعض اہل علم نے اس وقت قربانی کرنے کو ناپسند کیا ہے لیکن امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ﻻ ﻳﻀﺤﻰ ﻟﻴﻼ ﻭﻣﻦ ﺿﺤﻰ ﻟﻴﻼ ﻓﻲ ﻟﻴﺎﻟﻲ ﺃﻳﺎﻡ اﻟﻨﺤﺮ ﺃﻋﺎﺩ ﺃﺿﺤﻴﺘﻪ.
رات کے وقت قربانی نہیں کی جائے گی اور جس...
کفار کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی اور ہماری ذمہ داری
بسم الله الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :
وَمَا كَانَ هَٰذَا الْقُرْآنُ أَن يُفْتَرَىٰ مِن دُونِ اللَّهِ وَلَٰكِن تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِن رَّبِّ الْعَالَمِينَ
اور یہ قرآن وہ...
جی میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ قربانی صرف بهيمة الأنعام کی ہے اور بھینس ان میں سے نہیں لیکن جو لوگ اہل لغۃ کے حوالے سے الجاموس نوع من البقر والی بات کو دلیل بنا کر جاموس کو بقر پر قیاس کر بهيمة الأنعام میں شامل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اسی طرح اہل لغۃ نے الشاۃ کی نوع میں حمار الوحشی کو بھی شامل...
بنا دانتا جانور کی قربانی کا حکم؟
بسم الله الرحمٰن الرحیم
شیخ الحدیث علامہ عبید اللہ رحمانی مبارکپوری رحمہ اللہ (١٩٩٤م) فرماتے ہیں :
✺ «حنفیہ کے نزدیک قربانی کے جانور میں عمر کا اعتبار ہے دودھ کے دانت گرنے کا لحاظ نہیں ہے، اس لئے ان کے نزدیک ایک سال کے بکر ے دوسال کی گائے بھینس پانچ سال کے...
اہل لغۃ نے ہرن اور جنگلی گدھے کو بھی بھیڑ بکریوں کی نسل میں سے شمار کیا ہے اور ہرن و حمار الوحشی حلال جانور بھی ہیں تو کیا ہرن و حمار الوحشی کی قربانی کا بھی جواز نکالا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں تو پھر بھینس کی قربانی کا جواز کیوں؟
ابن المنذر رحمہ اللہ جیسے علماء نے زکاة کے مسئلے میں بھینس کو گائے...
قاتلِ عثمان، گستاخِ امہات المومنین، سردار المنافقین مالک اشتر لعین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مالک بن حارث الاشتر النخعی نامی منافقین کا سردار، خلیفہ راشد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا قاتل، ام المومنین سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کی توہین کرنے والا، امی عائشہ رضی اللہ عنہا کا اسکے مومن ہونے کا انکار...
پانچواں درس: توحیدِ اسماء و صفات
وَمِنَ الْإِيمَانِ بِاللَّهِ : الْإِيمَانُ بِمَا وَصَفَ بِهِ نَفْسَهُ فِي كِتَابِهِ، وَبِمَا وَصَفَهُ بِهِ رَسُولُهُ صلى الله عليه وسلم؛ مِنْ غَيْرِ تَحْرِيفِ وَلَا تَعْطِيلٍ، وَمِنْ غَيْرِ تَكْيِيفِ وَلَا تَمْثِيلٍ.
ترجمہ: اللہ پر ایمان لانے میں سے یہ بھی ہے...
قسط دوم
دوسری حدیث: آپکے چچا کےبیٹے معاویہ تو ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کے مال حرام طریقے سے کھائے اور آپس میں ایک دوسرے کو قتل کریں یہ سن کر عبدﷲ بن عمرو بن العاصؓ تھوڑی دیر تک چپ رہے پھر کہا معاویہ کی اطاعت کرو اس کام میں جو ﷲ کے حکم کے موافق ہو اور جو کام ﷲ تعالیٰ کےبحکم کے...
عودة المياه إلى مجاريها!
پانی کی اپنے دھاروں کی طرف واپسی
ہم نہیں سمجھتے کہ"بشار" طاغوت کے اپنی بِل میں لوٹنے میں بھی کوئی تعجب کی بات ہے کہ جس میں "سیسی" اور ابن سلمان اور ان کے جیسے دیگر (مرتدین) پہلے سے موجود ہیں، جو کفر و جرائم اور اسلام و اہل اسلام کے خلاف جنگ میں ان سے کسی طور کم نہیں،...
سیدنا یزید رحمہ اللہ کی شخصیت پر ایک مختصر مناظرہ
پہلا مناظر (جو حضرت معاویہ رضى الله عنه کو صحابی تسلیم کرتا ہے) :
"حضرت معاویہ رضى الله عنه کا بیٹا یزید شرابی تھا اور اپنے والد کی لونڈیوں کے ساتھ جن سے اس کے والد کی اولاد بھی تھی (يعنى "امهات الاولاد") نیز اپنی بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ زنا...
سلفی منہج کی اہمیت
امام اوزاعی (م ۱۵۸هـ) رحمہ اللہ کا یہ مختصر سا قول سمجھ لیا تو تمام قسم کے گمراہ مدخلیوں، اخوانیوں، غامدیوں، فلانوں ڈھماکوں سے محفوظ رہیں گے۔ فرماتے ہیں :
" ﺍﺻﺒﺮ ﻧﻔﺴﻚ ﻋﻠﻰ ﺍﻟﺴُّﻨَّﺔ،ﻭﻗﻒ ﺣﻴﺚ ﻭﻗﻒ ﺍﻟﻘﻮﻡ،ﻭﻗﻞ ﺑﻤﺎ ﻗﺎﻟﻮﺍ،ﻭﻛﻒ ﻋﻤﺎ ﻛﻔﻮﺍ ﻋﻨﻪ،ﻭﺍﺳﻠﻚ ﺳﺒﻴﻞ ﺳﻠﻔﻚ ﺍﻟﺼﺎﻟﺢ، ﻓﺈﻧﻪ ﻳﺴﻌﻚ ﻣﺎ...
نیم ہندو سیکولر ٹیپو سلطان !
ٹیپو سلطان کو عمومی طور پر مسلمان مجاہد اور مسلمانوں کا ھیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے جو کہ سراسر جھوٹ ہے اور مطالعہ پاکستان کی کارستانی ہے کیونکہ پاکستان کو ایسے مواد کی ضرورت ہوتی ہے جس سے وہ اپنے عوام کو نیم اسلامی اور نیم کفریہ نظریات کے مابین رکھ سکے
ٹیپو...
چوتھا درس: ایمان کے چھ ارکان
اہل سنت والجماعت کے یہاں ایمان کے چھ ارکان ہیں، یعنی جن امور پر ایمان لانا فرض ہے وہ چھ ہیں:
1:- الإيمان بالله: ایمان باللہ کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے وجود پر ایمان لایا جائے، اور اس کی وحدانیت پر ایمان لایا جائے، کہ صرف وہی ایک ذات ہے، وحدہ لا شریک لہ ہے، اور...
شرح العقیدۃ الواسطیہ
پہلا درس: مقدمہ
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله وحدہ لا شریک له والصلاة والسلام على رسول الله محمد خاتم الأنبياء والرسل و على آله و صحبه ومن والاه.
أما بعد:
طویل مدت سے یہی تمنا تھی کہ عوام الناس تک قرآن وسنت کا صاف اور شفاف عقیدہ پہنچ جائے، جو کہ ہر قسم کے فرقہ پرستی...