• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الرحیق المختوم الرحیق المختوم - سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک بہترین کتاب

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
دوسرا مرحلہ ...کھلی تبلیغ

اظہارِ دعوت کا پہلا حکم
قرابت داروں میں تبلیغ
کوہ صفا پر
حجاج کو روکنے کے لیے مجلس شوریٰ
محاذ آرائی کے مختلف انداز
رسول اللہ ﷺ پر ظلم و جور
ظلم و جور
رسول اللہ ﷺ کے بارے میں مشرکین کا موقف
قریش کا وفد ابو طالب کی خدمت میں
ابو طالب کو قریش کی دھمکی
قریش ایک بار پھر ابو طالب کے سامنے
دار ارقم
پہلی ہجرتِ حَبْشَہ
مسلمانوں کے ساتھ مشرکین کا سجدہ اور مہاجرین کی واپسی
دوسری ہجرت حبشہ
مہاجرینِ حبشہ کے خلاف قریش کی سازش
ایذاء رسانی میں شدت اور رسول اللہ ﷺ کے قتل کی کوشش
حضرت حمزہؓ کا قبولِ اسلام
حضرت عمر ؓ کا قبولِ اسلام
قریش کے نمائندہ رسول اللہ ﷺ کے حضور میں
رسول اللہ ﷺ سے رؤسائے قریش کی بات چیت
ابو جہل، رسول اللہ ﷺ کے قتل کا اقدام کر تا ہے
سودے بازیاں اور دست برداریاں
مشرکین کی حیرت، سنجیدہ غور و فکر اور یہود سے رابطہ
ابو طالب اور ان کے خاندان کا موقف

مکمل بائیکاٹ

ظلم و ستم کا پیمان
تین سال شِعب ابی طالب میں
صحیفہ چاک کیا جاتا ہے

ابو طالب کی خدمت میں قریش کا آخری وفد

غم کا سال

ابو طالب کی وفات
حضرت خدیجہ ؓ جوارِ رحمت میں
غم ہی غم
حضرت سَودَہ ؓسے شادی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
سرایا اور غزوات

۱۔ سریہ سیف البحر (رمضان ۱ھ مطابق مارچ ۶۲۳ء)
۲۔ سریہ رابغ (شوال ۱ھ اپریل ۶۲۳ء)
۳۔ سریہ خرار (ذی قعدہ۱ھ مئی ۶۲۳ء)
۴۔ غزوہ ابواء یا ودان (صفر ۲ھ اگست ۶۲۳ء)
۵۔ غزوہ بواط (ربیع الاول ۲ھ ستمبر۶۲۳ء)
۶۔ غزوہ سفوان (ربیع الاول ۲ھ ، ستمبر ۶۲۳ء)
۷۔ غزوہ ذی العشیرہ (جمادی الاولی وجمادی الآخر ہ ۲ھ نومبر ، دسمبر ۶۲۳ء)
۸۔ سریۂ نخلہ (رجب ۲ھ جنوری ۶۲۴ء)

غزوۂ بدر کبریٰ

غزوے کا سبب
اسلامی لشکر کی تعداد اور کمان کی تقسیم
بدر کی جانب اسلامی لشکر کی روانگی
بدر کا انتخاب کیوں کیا؟
مکے میں خطرے کا اعلان
جنگ کے لیے اہل مکہ کی تیاری
مکی لشکر کی تعداد
قبائل بنو بکر کا مسئلہ
جیش مکہ کی روانگی
قافلہ بچ نکلا
مکی لشکر کا ارادہ واپسی اور باہمی پھُوٹ
اسلامی لشکر کے لیے حالات کی نزاکت
مجلس شوریٰ کا اجتماع
اسلامی لشکر کا بقیہ سفر
جاسوسی کا اقدام
لشکر مکہ کے بارے میں اہم معلومات کا حصول
بارانِ رحمت کا نزول
اہم فوجی مراکز کی طرف اسلامی لشکر کی سبقت
مرکز قیادت
لشکر کی ترتیب اور شب گزاری
میدانِ جنگ میں مکی لشکر کی آمد اور ان کا باہمی اختلاف
دونوں لشکر آمنے سامنے
نقطۂ صفر اور معرکے کا پہلا ایندھن
مبارزت
عام ہجوم
رسول اللہ ﷺ کی دعا
فرشتوں کا نزول
جوابی حملہ
میدان سے ابلیس کا فرار
شکست فاش
ابو جہل کی اکڑ
ابو جہل کا قتل
ایمان کے تابناک نقوش
فریقین کے مقتولین
مکے میں شکست کی خبر
مدینے میں فتح کی خوش خبری
مالِ غنیمت کا مسئلہ
اسلامی لشکر مدینے کی راہ میں
تہنیت کے وفود
قیدیوں کا قضیہ
قرآن کا تبصرہ
متفرق واقعات
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
بدر کے بعد کی جنگی سرگرمیاں

۱۔ غزوہ بنی سلیم بہ مقام کدر
۲۔ نبی ﷺ کے قتل کی سازش
۳۔ غزوۂ بنی قینقاع
یہود کی عیاری کا ایک نمونہ

بنو قینقاع کی عہد شکنی

محاصرہ، سپردگی اور جلا وطنی

۴۔ غزوہ سویق
۵- غزوہ ذی امر
۶۔ کعب بن اشرف کا قتل
۷۔ غزوہ بحران
۸۔ سَرِیہ زید بن حارثہ

غزوۂ اُحد

انتقامی جنگ کے لیے قریش کی تیاریاں
قریش کا لشکر، سامانِ جنگ اور کمان
مکی لشکر کی روانگی
مدینے میں اطلاع
ہنگامی صورتِ حال کے مقابلے کی تیاری
مکی لشکر، مدینے کے دامن میں
مدینے کی دفاعی حکمت عملی کے لیے مجلس شوریٰ کا اجلاس
اسلامی لشکر کی ترتیب اور میدانِ جنگ کے لیے روانگی
لشکر کا معائنہ
احد اور مدینے کے درمیان شب گزاری
عبد اللہ بن اُبیّ اور اس کے ساتھیوں کی سرکشی
بقیہ اسلامی لشکر دامنِ اُحد میں
دفاعی منصوبہ
رسول اللہ ﷺ لشکر میں شجاعت کی روح پھونکتے ہیں
مکی لشکر کی تنظیم
قریش کی سیاسی چال بازی
جوش و ہمت دلانے کے لیے قریشی عورتوں کی تگ و تاز
جنگ کا پہلا ایندھن
معرکہ کا مرکزِ ثقل اور علمبرداروں کا صفایا
بقیہ حصوں میں جنگ کی کیفیت
اللہ کے شیر حضرت حمزہؓ کی شہادت
مسلمانوں کی بالادستی
عورت کی آغوش سے تلوار کی دھار پر
تیر اندازوں کا کارنامہ
مشرکین کی شکست
تیر اندازوں کی خوفناک غلطی
اسلامی لشکر مشرکین کے نرغے میں
رسول اللہ ﷺ کا پُر خطر فیصلہ اوردلیرانہ اقدام
مسلمانوں میں انتشار
رسول اللہ ﷺ کے گرد خون ریز معرکہ
رسول اللہ ﷺ کے پاس صحابہ کے اکٹھا ہونے کی ابتدا
مشرکین کے دباؤ میں اضافہ
نادرۂ روزگار جانبازی
نبی ﷺ کی شہادت کی خبر اور معرکہ پر اس کا اثر
رسول اللہ ﷺ کی پیہم معرکہ آرائی اور حالات پر قابو
اُبی بن خلف کا قتل
حضرت طلحہؓ، نبی ﷺ کو اٹھاتے ہیں
مشرکین کا آخری حملہ
شہداء کا مُثلہ
آخر تک جنگ لڑنے کے لیے مسلمانوں کی مستعدی
گھاٹی میں قراریابی کے بعد
ابو سفیان کی شماتت اور حضرت عمرؓ سے دو دو باتیں
بدر میں ایک اور جنگ لڑنے کا عہد و پیمان
مشرکین کے موقف کی تحقیق
شہیدوں اور زخمیوں کی خبر گیری
شہداء کی جمع و تدفین
رسول اللہ ﷺ اللہ عزوجل کی حمد و ثنا کرتے اور اس سے دعا فرماتے ہیں
مدینے کو واپسی اور محبت و جاں سپاری کے نادر واقعات
رسول اللہ ﷺ مدینے میں
مدینے میں ہنگامی حالت
غزوۂ حمراء الاسد
 
Top