• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر السراج البیان از قلم محمد حنیف ندوی رحمہ اللہ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین و العاقبۃ للمتقین و الصلوۃ و السلام علی اشرف الانبیاء و المرسلین
اما بعد
اللہ کے فضل و کرم سے آج ایک تفسیر بنام ‘‘تفسیر سراج البیان‘‘ لے کر حاضر ہوں۔ اور اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ مالک الملک ہمیں اخلاص کے ساتھ یہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جو قول و عمل حق ہے اس کی پہچان کروائے، حق کا فہم عطا فرمائے اور پھر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔​
تفسیر سراج البیان




اشاعت اول : جنوری 2010
طابع : محمد احمد
مطبوعہ : سٹی پرنٹ دہلی
کمپیوٹرکمپوزنگ : پرنٹ آرٹ دہلی۔110006
فون : 011-23634222 _ 9871216211
ہدیہ، اول،دوم :
ناشر : پرنٹ آرٹ
910 شیش محل، آزاد مارکیٹ
دہلی-110006 (انڈیا)






 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
تفسیر سراج البیان


ترجمتین

حضرت مولانا شاہ عبدالقادر دہلویؒ رحمہ اللہ
حضرت مولانا شاہ رفیع الدین دہلوی رحمہ اللہ​


تفسیر


حضرت مولانا محمد حنیف ندوی رحمہ اللہ
۱۰؍جون ۱۹۰۸؁ء - ۱۲ا؍جولائی ۱۹۸۷؁ء





ناشر

پرنٹ آرٹ

۹۱۰شیش محل، آزاد مارکیٹ دہلی-۱۱۰۰۰۶
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اس تفسیر کی ترتیب وتالیف میں حدیث وتفسیر کی جن کتابوں سے مدد لی گئی ہے، وہ یہ ہیں۔

نام اصل نام مصنف/مؤلف

۱۔ خازن لباب التأویل فی معانی التنزیل علامہ علاؤ الدین ابوالحسن محمد بن ابراہیم بغدادی رحمہ اللہ متوفی ۶۷۸ ؁ھ

۲۔ روح المعانی روح المعانی علامہسید محمد بن عبداللہ آلوسی بغدادی رحمہ اللہ متوفی ۱۲۷۰ھ؁

۳۔ تفسیر کبیر مفاتیح الغیب امام فخرالدین رازی رحمہ اللہ متوفی ۶۰۶ ھ؁

۴۔ تفسیر ابن جریر جامع البیان فی تفسیر القرآن علامہ ابوجعفر محمد بن جریر طبری رحمہ اللہ متوفی ۳۱۰ ھ؁

۵۔ درمنثور درمنثور علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ متوفی ۹۱۱ ھ؁

۶۔ تفسیر ابن کثیر تفسیرالقرآن العظیم امام حافظ عماد الدین ابوالفداء اسمٰعیل بن عمررحمہ اللہ
ابن کثیر دمشقی رحمہ اللہ متوفی ۷۷۴ ھ؁

۷۔ مدارک مدارک التنزیل وحقائق التاویل امام ابوالبرکات عبداللہ بن احمد بن محمود نسفی رحمہ اللہ۷۰۱ ھ؁
(بعض ناشرین نے تفسیر نسفی کے نام سے بھی شائع کی ہے)

۸۔ مسند حاکم مسند حاکم علامہ ابوعبداللہ محمدبن عبداللہ حاکم نیشاپوری رحمہ اللہ متوفی ۴۰۵ھ

۹۔ مسند بزار مسند بزار علامہ امام بزاررحمہ اللہ

۱۰۔ اسباب النزول اسباب النزول امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ متوفی ۹۱۱ ھ؁

۱۱۔ تفسیر حقانی تفسیر حقانی مولانا ابو محمد عبدالحق حقانی دہلوی رحمہ اللہ

۱۲۔ خلاصۃ التفاسیر خلاصۃ التفاسیر اردو مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ، عربی علامہ عماد الدین رحمہ اللہ

۱۳۔ موضح القرآن موضح القرآن شاہ عبدالقادر دہلوی رحمہ اللہ متوفی ۱۲۰۵ھ

۱۴۔ تفسیر حسینی تفسیر حسینی علامہ ملا حسین بن علی کاشفی رحمہ اللہ متوفی ۹۰۰ ھ؁

۱۵۔ تفسیر بیان القرآن تفسیر بیان القرآن مولانامحمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ متوفی۱۹۰۶ء


کتب ستہ

۱۶۔ صحیح بخاری الجامع الصحیح المسند المختصر امام المحدثین شیخ محمد بن اسمٰعیل بخاری رحمہ اللہ متوفی ۲۵۶ ھ؁

من اموررسول اللہ ﷺ وسننہ وایامہ

۱۷۔ صحیح مسلم الجامع الصحیح امام مسلم بن حجاج قشیری نیشاپوری رحمہ اللہ متوفی۲۶۱ھ؁

۱۸۔ سنن ابی داؤد سنن ابی داؤد امام حافظ سلیمان بن اشعث ابن اسحاق بن بشیرازدیؔ سجستانی رحمہ اللہ متوفی۲۷۵ھ

۱۹۔ سنن ترمزی سنن ترمزی امام ابوعیسیٰ محمدبن عیسیٰ بن سورہ ترمزی رحمہ اللہ متوفی ۲۷۹ ھ؁

۲۰۔ سنن نسائی سنن نسائی امام احمد بن شعیب نسائی رحمہ اللہ متوفی۳۰۲ھ/۳۰۳

۲۱۔ سنن ابن ماجہ سنن ابن ماجہ امام محمد بن یزید بن ماجہ رحمہ اللہ متوفی ۲۷۳ ھ؁

 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
تأثرات
۱ - حرف اول پروفیسر عبدالجبار شاکر ۱۳
ڈائریکٹرجنرل دعوۃ اکیڈمی
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
اسلام آباد ، پاکستان
http://forum.mohaddis.com/threads/حرف-اول-پروفیسر-عبدالجبار-شاکر.12976/

۲ - مقدمہ ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری ۱۹
صدر جامعہ سلفیہ
ریوڑی تالاب
بنارس۔ یوپی، ہندوستان
http://forum.mohaddis.com/threads/مقدمہ-از-ڈاکٹر-مقتدیٰ-حسن-ازہری.12977/

۳ تفسیر قرآن سے متعلق چند اہم فوائد شیخ الاسلام امام ابن قیم رحمہ اللہ ۲۷

۴ مولانا محمد حنیف ندوی اور ان کی علمی خدمات مولانا محمد اسحاق بھٹی ۴۵
جناح اسٹریٹ اسلامیہ کالونی ،
ساندہ، لاہور،پاکستان
۵ اردو تراجم کی ابتدا مولانا رضاء اللہ عبدالکریم مدنی ۵۷
سابق نائب ناظم
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند
۶ مفکراسلام مولانا محمد حنیف ندوی اور ان کی تفسیر سراج البیان
حافظ شکیل احمد میرٹھی ۶۷
سابق امیر جمعیت اہل حدیث دہلی
۷ تفسیر قرآن کے چند اصول وکلیات ماخوذ ۷۵
از تیسیرالکریم الرحمٰن فی تفسیر کلام المنان
۸ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ اور ان کا معنی ومطلب
شیخ عبدالرحمٰن بن ناصرالسعدی ۸۵
عنیزہ، قصیم، سعودی عرب
۹ فضائل وآدابِ قرآن حافظ صلاح الدین یوسف ۹۷
جامعہ اہل حدیث
مدنی روڈ، مصطفیٰ آباد
لاہور(پاکستان)

۱۰ مضامین قرآن مجید ۱۱۳

۱۱ قرآن مجید کی سورتوں کی فہرست ۱۴۳

۱۲ رموز اوقاف ۱۴۹
۱۳ فہرست مضامین ۱۵۱
ام الکتاب کے فضائل و نکات
سورۃ الفاتحہ
سورۃ البقرۃ
گروہ منافقین
منافق کا نفسی تذبذب
دعوت عبادت واتقاء
جنت کی حقیقت
ایک تمثیل اور خائب و خاسر لوگ
پہلا انسان
پہلا انسان عالم تھا
مسجود انسان
پہلے انسان کی پہلی جگہ
گناہ عارضی ہے
قرآن حکیم تمام سچائیوں کا معترف ہے
تنظیم جماعت کے اصول
بے عمل بے عقل
شفاعت کیونکر
عظیم آزمائش
قوموں کا آپریشن
انسانوں کی ہٹ دھرمی اور اللہ کی رحمت
شہریت کے تین اصول
بارہ چشمے
شوق تنوع
ہمہ گیر دعوت
میثاق بنی اسرائیل
بنی اسرائیل کی طبعیت حیلہ جُو
اخفائے جرم
قساوت قلبی کی آخری حد
تحریف بائبل + یہودیوں کا تعصب
فریب خیال
تکمیل عہد کا مطالبہ
ایمان بالبعض و کفر بالبعض
انبیا علیہم السلام عوام کے جذبات کی پرواہ نہیں کرتے
معیارنبوت
معیار حق صرف اور صرف وحی الہی ہے
فیصلہ کا ایک طریق + حریص ترین قوم
فرشتوں سے دشمنی
سحر کفر ہے
حرمت رسول ﷺ
پچھلی کتابوں کا نعم البدل
علم زیادہ عمل کم
عفو عمیم کی تعلیم
مذہب دلائل پر مبنی ہے
تعصب جہالت ہے
اسلامی مساجد انسانی اتحاد کا مرکز ہیں + خدا کا کوئی ولد نہیں
بشیر و نذیر رسول ﷺ
یہود و نصاری مسلمانوں سے کس وقت خوش ہوں گے
منصب امامت و نبوت
کائنات کا مرکز عبادت
خلوص کا پھل
دعائے خلیل اور نوید مسیح علیہما السلام
بیوقوف لوگ
بہترین جائیداد
انبیاء و اولیاء سے انتساب نجات کے لئے دلیل نہیں
صحابہ کرام کا مثالی ایمان
 
Top