- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,763
- پوائنٹ
- 1,207
اللہ تعالی کی پسند اور ناپسند
اُردو ترجمہ کتاب:
’’ مَا ذَا یُحِبُّ شدوَمَا ذَا یُبْغِضُ؟ ‘‘
اُردو ترجمہ کتاب:
’’ مَا ذَا یُحِبُّ شدوَمَا ذَا یُبْغِضُ؟ ‘‘
مولف: عدنان الطرشہ
الریاض،المملکۃ العربیۃ السعودیۃ
الریاض،المملکۃ العربیۃ السعودیۃ
۱- خطبہ مسنونہ
۲- قولِ ناشر
۳- پیش لفظ
۴- مقدمہ
۵- پہلا باب …اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ عبادات …(فصل اوّل)
(۱) ایمان باللہ
(۲) صلہ رحمی
(۳) امر بالمعروف و نہی عن المنکر
(۴) اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین
(۵) فرائض
(۶) نماز کو وقت پر ادا کرنا
(۷) والدین کے ساتھ حسن سلوک
(۸) جہاد فی سبیل اللہ
(۹) کثرتِ سجود
(۱۰) ذکر الٰہی
(۱۱) تسبیح و تہلیل اور تحمید و تکبیر
(۱۲) تسبیح اور تعظیم
(۱۳) اللہ تعالیٰ افتتاح نماز والی دعا کو پسند کرتے ہیں
(۱۴) ثلث اللیل کا قیام
(۱۵) داؤدی روزہ
(۱۶) اللہ کی پسند … و تر یعنی طاق عدد
(۱۷) ذوالحجہ کے پہلے دس دن کے اعمال
(۱۸) سورۃ الفلق
(۱۹) باجماعت نماز میں لوگوں کی کثرت
۶- فصل ثانی …اللہ کے پسندیدہ اُمور
(۱) ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا
(۲) اللہ کی پسند … دین اسلام
(۳) اللہ تعالیٰ کے تین اور پسندیدہ اُمور
* اللہ کی رسی مضبوطی سے پکڑنا اور فرقہ بازی سے بچنا
(۴) حکمرانوں کی خیر خواہی
۷- دوسرا باب… اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ لوگ
(۱) محسنین
(۲) متقین
(۳) متوکلین
(۴) صابرین
(۵) رسول کی اتباع کرنے والے
(۶) مجاہدین
(۷) مومنین کے لیے نرم اور کافروں پر سخت
(۸) عدل و انصاف کرنے والے
(۹) کثرت سے توبہ کرنے اور پاک صاف رہنے والے
(۱۰) قربِ الٰہی حاصل کرنے والے
(۱۱) عادل مسلمان حکمران
(۱۲) لوگوں کے لیے زیادہ مفید مسلمان
(۱۳) خوش اخلاق انسان
* تین خصلتوں والا انسان
(۱۴) مجاہد فی سبیل اللہ
(۱۵) رات کو قیام کرنے والا
(۱۶) صبر کرنے والا ہمسایہ
(۱۷) دنیا سے بے رغبتی رکھنے والا
(۱۸) سورۃ الاخلاص کی تلاوت کرنے والا
(۱۹) سخی اور کریم انسان
(۲۰) اہل و عیال کو نفع پہنچانے والا
(۲۱) جلد روزہ افطار کرنے والا
(۲۲) فتنے فساد کے وقت چھپ کر رہنے والا مال دار متقی شخص
(۲۳) پاک دامن سوال سے بچنے والا حیا دار انسان
(۲۴) اللہ تعالیٰ کی ملاقات کو پسند کرنے والا
(۲۵) اللہ کے لیے کسی مومن سے محبت کرنے والا
(۲۶) اللہ تعالیٰ کی جناب علی رضی اللہ عنہ سے محبت
(۲۷) حسن و حسین رضی اللہ عنہما سے محبت کرنے والے کو اللہ پسند کرتا ہے
(۲۸) انصار سے محبت رکھنے والا
(۲۹) چھپ کر صدقہ کرنے والا
(۳۰) نرمی والا آدمی
(۳۱) آمین کہنے والے کو اللہ تعالیٰ پسند فرماتے ہیں
(۳۲) عمل صالح کرنے والے اہل ایمان سے اللہ کا راضی ہونا
(۳۳) مہاجرین اور انصار کی اخلاص کے ساتھ پیروی کرنے والے
(۳۴) اللہ تعالیٰ کے اور اپنے دشمنوں کو دو ست نہ بنانے والے
(۳۵) اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے خرچ کرنے والا
(۳۶) اللہ اور اس کے رسول کے مخالفین سے دوستی نہ رکھنے والے
(۳۷) صدقہ ، نیکی اور اصلاح کا حکم دینے والے
(۳۸) مومن و مطمئن نفس
(۳۹) آزمائش پر راضی رہنے والا
(۴۰) کھانے پینے کے بعد اللہ کی تعریف کرنے والا
۸- تیسرا باب … اللہ تعالیٰ کےنا پسندیدہ لوگ
(۱) کفر کرنے والے
(۲) ظلم کرنے والے
(۳) حد سے تجاوز کرنے والے
(۴) فساد اور فسادی
(۵) خیانت کرنے والے
(۶) تکبر کرنے والے
(۷) اللہ تعالیٰ کی آیات پر جھگڑا کرنے والے
(۸) اللہ ذوالجلال کی بے عمل لوگوں سے ناراضگی
(۹) اسراف کرنے والے
(۱۰) خوش ہونے اور اترانے والے
(۱۱) متکبر اور شیخی بگھارنے والا
(۱۲) کپڑا ٹخنوں سے نیچا رکھنے والا
(۱۳) فاسقین
(۱۴) اللہ تعالیٰ کی شرابی سے ناراضگی
(۱۵) منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب
(۱۶) یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب
(۱۷) دین اسلام سے مرتد آدمی پر اللہ کی ناراضگی
(۱۸) مومن آدمی کے قاتل پر اللہ کی ناراضگی
(۱۹) قتال فی سبیل اللہ کے دن میدانِ جنگ سے فرار ہونے والے پر اللہ کا غضب
(۲۰) شہنشاہ کا لقب اختیار کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کا غضب
(۲۱) آخر زمانہ کی پولیس پر اللہ کا غضب
(۲۲) رزق کے معاملے میں سرکشوں پر اللہ کا غضب
(۲۳) جھوٹی زانیہ عورت پر اللہ کا غضب
(۲۴) اللہ سے نہ مانگنے والے پر اس کا غصہ
(۲۵) اللہ تعالیٰ کی مبغوض ترین مخلوق … خوارج
(۲۶) تین قسم کے لوگ اللہ کو ناپسند ہیں
(۲۷) سخت جھگڑالو انسان
(۲۸) انصار سے بغض رکھنے والا
(۲۹) آخرت سے جاہل اور دنیا کا علم رکھنے والا انسان
(۳۰) جواظ اور جعظری
(۳۱) فاحش اور متفحش
(۳۲) چمٹ کر سوال کرنے والا
(۳۳) فضول گو، باتونی آدمی
(۳۴) تین مَردوں پر اللہ کا غضب
(۳۵) چار قابل نفرت انسان
(۳۶) ظالم غنی سے اللہ کی ناراضگی
(۳۷) اللہ کی ملاقات کو ناپسند کرنے والا
۹- چوتھا باب … اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ اور ناپسندیدہ اُمور
۱۰- فصل اوّل … پسندیدہ اُمور
(۱) اعلیٰ اور اشرف اُمور
(۲) بلند اخلاق
(۳) در گزر کرنا
(۴) نرمی اختیار کرنا
(۵) اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء
(۶) عذر پیش کرنا
(۷) اللہ تعالیٰ کی قسم اُٹھانا
(۸) بردباری اور تحمل
(۹) پردہ پوشی اور حیاء
(۱۰) خوبصورتی سے محبت
(۱۱) جنگ اور صدقہ کے وقت تکبر کرنا
(۱۲) رخصتوں پر عمل کرنا
(۱۳) عمل کا مستحکم ہونا
(۱۴) عمل میں احسان
(۱۵) شک کی بنیاد پر غیرت کا مظاہرہ کرنا
(۱۶) بندے پر نعمت کے نشانات کا ظہور
(۱۷) اصلاح کے موقع پر صدقہ و خیرات کی پسندیدگی
(۱۸) چھینک مار کر الحمد للہ کہنا
(۱۹) ہمیشگی والے اعمال
(۲۰) مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا
(۲۱) اللہ تعالیٰ کو عبداللہ اور عبدالرحمن والے نام بہت پسند ہیں
(۲۲) عفراء قربانی
(۲۳) شکر کرنا اللہ کو پسند ہے
۱۱- فصل ثانی… اللہ کے ناپسندیدہ اُمور
(۱) کسی کو اعلانیہ بُرا کہنا
(۲) والدین کی نافرمانی
(۳) قول باطل بھی اللہ کے ہاں ناپسندیدہ
(۴) اللہ کے ہاں سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل: شرک
(۵) قطع رحمی
(۶) اللہ کے ہاں ایک اور غصے والی بات: تم اپنا خیال کرو بس
(۷) خود کو بھوکا ننگا اور مسکین ظاہر کرنا
(۸) سرکشی اور فخر میں تکبر کرنا
(۹) وہم کی بنیاد پر غیرت کا مظاہرہ کرنا
(۱۰) پیٹ کے بل (اوندھا) لیٹنا
(۱۱) ردّی اُمور سے ناپسندیدگی
(۱۲) ردّی اخلاق سے ناپسندیدگی
(۱۳) مزید تین اُمور سے ناپسندیدگی
(۱۴) جماہی لینا
۱۲- پانچواں باب… اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ و ناپسندیدہ جگہیں اور چیزیں
۱۳- فصل اوّل… اللہ کی پسندیدہ جگہیں اور چیزیں
(۱) روئے زمین میں سب سے پسندیدہ شہر: مکہ
(۲) دوسرے درجہ پر محبوب مقامات ، مساجد
(۳) دو قطرے اور دو نشانات
(۴) ہاتھوں کی محنت والی کمائی
(۵) مل بیٹھ کر اکٹھے کھانا
(۶) اللہ کے ہاں ایک اور پسندیدہ چیز، مسواک
۱۴- فصل ثانی… اللہ کی ناپسندیدہ جگہیں
(۱) ناپسندیدہ مقامات میں سے ، بازار
۱۵- چھٹا باب… اللہ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ
(۱) محبوب بندہ
(۲) ناپسندیدہ بندہ
(۳) خاتمہ